You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ملائشیا نے فرینکفرٹ بک فیئر میں شرکت سے انکار کیوں کر دیا؟
ملائشیا نے دنیا کے سب سے بڑے کتاب میلے فرینک فرٹ بک فیئرکے منتظمین پر اسرائیل حامی موقف اختیار کرنے کا الزام لگایا ہے۔
کچھ جرمن شہروں میں فلسطین کے حق میں مظاہرے، کچھ میں پابندی
جرمن حکومت کا کہنا ہے کہ حماس کے حامیوں کو ملک بدر کرنے کے لیے تمام قانونی ذرائع کا استعمال کرے گی۔
اسرائیل حماس لڑائی: امریکی ٹی وی کے مسلمان اینکرز 'معطل'
مسلمان اینکرز کی معطلی کے اقدام کو ممکنہ طورپر مذہبی بنیادوں پرنشانہ بنائے جانے کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔
مشرق وسطیٰ کا تنازعہ جرمن اسکولوں کے لیے ’سٹریس ٹیسٹ‘
اسرائیل اور غزہ میں حماس کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات جرمن اسکولوں تک میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔
امریکہ: مسلم مخالف حملے میں چھ سالہ فلسطینی نژاد لڑکا ہلاک
امریکہ کے شکاگو میں ایک شخص نے فلسطینی ماں اور اس کے چھ سالہ بیٹے پر چاقو سے حملہ کردیا، جس میں لڑکا ہلاک ہو گیا۔
حماس اور اس کے کروڑوں مالیت کے کرپٹو اکاؤنٹس
اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد اس عسکریت پسند گروہ کے کرپٹو اکاؤنٹس اور ڈیجیٹل اثاثوں کی جانچ پڑتال شروع کر دی گئی ہے۔
کیا اسرائیلی فوج غزہ پٹی میں زمینی کارروائی کرے گی؟
اسرائیلی دفاعی افواج کی طرف سے غزہ پٹی میں ممکنہ آپریشن کے پیش نظر شمالی غزہ کے رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے کی مہلت دی گئی۔ اقوام متحدہ نے اس اسرائیلی اقدام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بڑے پیمانے پر اس نقل مکانی سے ایک نیا انسانی بحران پیدا ہو سکتا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
علاقائی جنگ سے بچاؤ: امریکہ اسرائیل کو ’کنٹرول‘ کرے، ایران
ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق حماس کے ساتھ لڑائی کو علاقائی سطح پر پھیلنے سے روکنے کے لیے امریکہ اسرائیل کو ’کنٹرول‘ کرے۔
غزہ کے متاثرین کی حالت زار
غزہ کے ڈھائی لاکھ سے زائد باشندے نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں۔ ڈی ڈبلیو نے ایک متاثرہ فلسطینی خاندان سے بات چیت کی۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
اسرائیل اور حماس کی لڑائی میں ہلاکتیں اب ڈھائی ہزار سے زائد
غزہ کے لیے بجلی، ادویات، خوراک، ایندھن اور پانی سمیت دیگر سامان کی سپلائی بند کرنے سے وہاں انسانی بحران کی صورتحال ہے۔
اسرائیل اور حماس کی لڑائی میں ہلاکتیں اب دو ہزار سے زائد
اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی کے تقریباً چار دن بعد بھی دونوں طرف سے ایک دوسرے پر حملوں میں تیزی جاری ہے۔
حماس کیا ہے؟
حماس نامی فلسطینی عسکریت پسند گروپ غزہ پٹی پر گزشتہ سولہ سال سے حکومت کر رہا ہے اور اسرائیل کی تباہی کا مطالبہ کرتا ہے۔
حماس نے حملہ کر کے عرب اسرائیلی ایجنڈا ہی بدل دیا؟
حماس کے جنگجوؤں کی طرف سے اسرائیل پر تازہ حملوں کی وجہ سے مشرق وسطیٰ کے سیاسی منظر نامے کا رنگ یکسر بدل سکتا ہے۔
یورپی یونین فلسطینی علاقوں کی امداد بند نہیں کرے گی
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ بھی اس ملاقات میں شامل ہوں گے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
کیا مودی حکومت نے بھارت کی دیرینہ فلسطین پالیسی ترک کر دی؟
حماس کے حملوں کے بمشکل چند گھنٹے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے "اسرائیل کے ساتھ یکجہتی" کا واضح طور پر اعلان کیا۔
اسرائیل اور حماس میں لڑائی، ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے متجاوز
اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ میں ابھی تو بس کارروائی شروع کی گئی ہے اور وہ حماس کے خلاف 'زبردست طاقت' کا استعمال کرے گا۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
اسرائیل فلسطین جنگ پر مسلم عالمی رہنماؤں کا ردعمل
بیشتر مسلم عالمی رہنماوں نے فریقین سے صبرو تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
اسرائیل اور حماس کی لڑائی میں ہلاکتیں ایک ہزار سے متجاوز
جنوبی اسرائیل کے متعدد علاقوں میں اب بھی شدید لڑائی جاری ہے، جبکہ غزہ پر رات بھر اسرائیل کے حملے جاری رہے۔
مشرق وسطیٰ کی صورتحال، عرب لیگ کے سربراہ ماسکو روانہ
یورپی ملک فرانس نے تل ابیب کے لیے اپنی تمام فلائٹس فی الحال معطل کر دی ہیں
’جنگ طویل اور مشکل ہو گی‘، اسرائیلی وزیر اعظم
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج اتوار کو ہنگامی اجلاس بلایا ہے۔
حماس کی طرف سے اسرائیل پر راکٹ حملوں پر عالمی ردعمل
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کی طرف سے اسرائیل پر راکٹ حملوں کو عالمی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
سعودی عرب اور اسرائیل ’فریم ورک ڈیل‘ کی طرف رواں، وائٹ ہاؤس
مشرق وسطیٰ کے دو بڑے حریف ممالک سعودی عرب اور اسرائیل امریکی ثالثی میں ایک تاریخی معاہدے کے قریب آتے جا رہے ہیں۔
اسرائیلی وزیر سیاحت سعودی عرب میں، سعودی وفد ویسٹ بینک میں
اسرائیلی وزیر سیاحت ہائم کاٹز آج منگل چھبیس ستمبر کے روز اپنے ایک اعلانیہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، پاکستانی وزیرخارجہ
اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ انہوں نے یہودی مملکت کو تسلیم نہ کرنے والے کئی مسلم ملکوں کے رہنماوں سے ملاقات کی ہے۔
ایران جوہری طاقت بنا تو ہم بھی بنیں گے، محمد بن سلمان
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ان کا ملک بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے آگے بڑھ رہا ہے۔
فلسطینی علاقوں میں نئی اسرائیلی فوجی کارروائیاں، چھ ہلاکتیں
ویسٹ بینک کے مقبوضہ فلسطینی علاقے اور غزہ پٹی میں نئی بدامنی اور اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں چھ فلسطینی مارے گئے ہیں۔
جرمن شہر ایرفرٹ کا قدیمی یہودی علاقہ اب عالمی ثقافتی ورثہ
یک قدیم فلسطینی مقام اور بھارت میں شانتی نکیتن کو بھی یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کیا گیا ہے۔
اوسلو معاہدہ، غزہ کی امید جو چور چور ہو گئی
تین دہائیاں قبل وائٹ ہاؤس کے باغیچے میں تاریخی مصافحے سے پیدا ہونے والی امید اب چور چور ہو چکی ہے۔
اسرائیل: پہلی بار یوم کِپور جنگ سے متعلق دستاویزات عام
افشا کی گئی دستاویزات میں سرکاری خط وکتابت، محاذ جنگ کی رپورٹیں اور بعد میں ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات شامل ہیں۔
فلسطینی اتھارٹی کے لیے پہلی مرتبہ سعودی سفیر تعینات
یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب اطلاعات ہیں کہ ریاض حکومت اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے جا رہی ہے۔
نابلوس میں تین مشتبہ فلسطینی عسکریت پسند ہلاک، اسرائیلی فوج
مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی علاقے کے شہر نابلوس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں تین مشتبہ فلسطینی عسکریت پسند مارے گئے۔
فلسطینی صدر کا جنین مہاجر کیمپ کی تعمیر نو کا عزم
اسرائیلی فوجی آپریشن کے ایک ہفتے بعد فلسطینی صدر محمود عباس نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں مہاجر کیمپ کا دورہ کیا۔
اقوام متحدہ اسرائیل کے خلاف مذمتی بیان واپس نہیں لے گا
اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر نے سیکرٹری جنرل گوٹیرش سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے خلاف اپنا مذمتی بیان واپس لیں۔
ویسٹ بینک کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیلی آپریشن جاری
اسرائيلی فوج مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اپنا بھرپور آپريشن جاری رکھے ہوئے ہے۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حملے میں چار فلسطینی ہلاک
اسرائیلی آباد کاروں پر ہونے والے حالیہ حملوں کا سخت جواب دینے کے لیے اسرائیلی حکومت پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔
مشرقی یروشلم سے فلسطینی خاندانوں کی بے دخلی
قانونی جدوجہد کے بعد مشرقی یروشلم میں کچھ فلسطینی خاندانوں کو خوف ہے کہ انہیں اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور کر دیا جائے گا۔
’اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گزشتہ برس بیالیس فلسطینی بچے ہلاک‘
اقوام متحدہ نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ برس اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں بیالیس فلسطینی بچے مارے گئے۔
مقبوضہ مغربی کنارے کی اسرائیلی بستی میں فائرنگ سے چار ہلاک
عسکریت پسند گروپ حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز کی اسرائیلی چھاپے کی کارروائی کے جواب میں یہ حملہ کیا گیا۔
مغربی کنارے میں اسرائیلی حملے میں متعدد فلسطینی ہلاک
مقبوضہ علاقے مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیل کے حملے میں پانچ فلسطینی ہلاک اور کم از کم 91 زخمی ہو گئے۔
فلسطین: یوم نکبہ کے 75 برس مکمل
اسرائیلی ریاست کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر مقبوضہ مغربی کنارے میں ہزاروں فلسطینیوں نے ’نکبہ‘ کا دن منایا۔
اسرائیل اورفلسطینی عسکریت پسندوں کے مابین غیرمستحکم جنگ بندی
اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسند گروپ اسلامی جہاد کے درمیان جنگ بندی کے باوجود حملے جاری تھے، تاہم اب ماحول پرسکون ہے۔
فلسطینی علاقوں میں شہری ہلاکتیں، اقوام متحدہ کی طرف سے مذمت
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریش نے فلسطین میں شہریوں کی ہلاکتوں کو "ناقابل قبول" قرار دیا۔
غزہ پر فضائی حملے: جہاد اسلامی کے تین کمانڈر، دس شہری ہلاک
غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے پر اچانک کیے گئے اسرائیلی فضائی حملوں میں جہاد اسلامی کے تین کمانڈر اور دس شہری مارے گئے ہیں۔
فلسطین: فنڈ کی قلت کے سبب اقوام متحدہ کا فوڈ پروگرام معطل
اقوام متحدہ ورلڈ فوڈ پروگرام کی اپنی امدادی سرگرمیاں معطل کردینے سے دولاکھ سے زائد فلسطینی متاثر ہوں گے۔
اسرائیل نے بیت اللحم کے قریب فلسطینی اسکول پھر مسمار کر دیا
اسرائیلی دستوں نے سات مئی اتوار کے روز بیت اللحم کے قریب ایک گاؤں میں ایک فلسطینی اسکول بلڈوزروں سے منہدم کر دیا۔
چین مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے کیوں کوشاں ہے؟
چین مشرق وسطیٰ میں ثالث کے طور پر اپنی پہچان بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ مگر چین کے مقاصد کے حوالے سے خدشات پائے جاتے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ