You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ڈی ڈبلیو پکچر گیلری
ڈی ڈبلیو پکچر گیلری
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
لکس اسٹائل ایوارڈ 2020 کی جھلکیاں
اس بار فلم، ٹی وی اور فیشن کے شعبے کے لیے پاکستان کا سب سے بڑا شو ’لکس اسٹائل ایوارڈز‘ ورچوئل انداز سے منعقد ہوا۔
بقاء کے خطرے سے دوچار قدرتی خزانے
ایمازون سے بحیرہ مردار تک، کئی انوکھے اور غیرمعمولی قدرتی مناظر بقاء کے خطرے سے دوچار ہیں۔
کرسمس کےدن پیش آنے والے چند تاریخی واقعات
کرسمس کےدن پیش آنے والے چند تاریخی واقعات
جرمنی میں کرسمس کی روایات
وقت کے ساتھ ساتھ روایات بدل بھی رہی ہیں۔
سنسنی خیز برفانی دور کے نقوش والی چٹانوں کی دریافت
ماہرین آثار قدیمہ نے ایسی چٹانیں دریافت کی ہیں، جن پر قبل از تاریخ کے انسانوں اور جانوروں کی تصاویر نقش ہیں۔
وبا میں منافع: کووڈ انیس کے بحران میں کس نے کیسے اربوں ڈالر کمائے؟
کورونا وبا کے دوران امیر سے امیر تر ہونے والی چند شخصیات کے بارے میں جانیے اس پکچر گیلری میں۔
امریکی صدور کے پالتو جانوروں کی تاریخ
وائٹ ہاؤس میں امریکی صدور کے ہمراہ متجسس بلیوں سے لے کر اسکینڈل کا سبب بننے والے کتوں سمیت مختلف پالتو جانور رہ چکے ہیں۔
سن 2010 سے 2020ء تک کے اہم مستعمل جرمن الفاظ
رواں برس کے لیے جرمنی میں کورونا وبا سے جڑی اصطلاح کو سال کا بہترین لفظ قرار دیا گیا ہے۔
میراڈونا کی فٹبال کے طلسمات اور اسکینڈلز سے بھری زندگی
ارجنٹائن کے ڈیاکو میراڈونا فٹبال کھیل کی تاریخ میں ہمیشہ ایک عظیم کھلاڑی کے طور پر یاد رہیں گے۔
دنیا میں اب تک کے عظیم باکسرز
مائیک ٹائیسن، جو لوئیس اور یقیناً محمد علی اُن باکسرز میں شمار ہوتے ہیں، جو لیجنڈری ہیں۔
عالمی ثقافتی ورثے پر منڈلاتے خطرات
ماحولیاتی تبدیلیوں نے عالمی ثقافتی ورثے پر شدید منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔
دلچسپ جرمن تراکیب
کورونا وائرس کی وبا کے پھیلنے کے وقت ایک جرمن زبان کے لفظ ’ہامسڑن‘ کا استعمال کئی ممالک میں دیکھا گیا۔
سیاحت کے لیے آئندہ سال بہترین مقامات کون سے ہیں؟
سن 2021ء کے لیے سیاحتی مقامات کی یہ فہرست متنوع اور پائیدار معاشرے پر مبنی ہے۔ تفصیلات اس پکچر گیلری میں۔
سخت جاں مگر نرم خو: جدید دور کے مرد
مرد طاقت ور ہونے کے باوجود عورتوں کی طرح اونچی ایڑھی کے سینڈل پہننے کے ساتھ ساتھ ان کا رنگ بھی اپنا سکتے ہیں۔
کشمیر میں موسم خزاں کے رنگ و آہنگ
کشمیر میں اس وقت مسم خزاں اپنے شباب پر ہے اور فنکار خزان میں بھی حسن و جمال کی رعانیاں تراشنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
جنگلی حیات کی گدگیاں، فوٹو پر انعام
کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی ایوارڈ میں شامل جنگلی حیات کی وہ تصویریں جو آپ کو قہقہ لگانے پر مجبور کر دیں۔
وائلڈ لائف فوٹوگرافر 2020ء کا اعزاز روسی فوٹوگرافر کے نام
اس پکچر گیلری میں انعام جیتنے والے وائلڈ لائف فوٹوگرافرز کی چند بہترین تصاویر دیکھیے۔
جرمنی میں مساجد کے دروازے سب کے لیے کھل گئے
جرمنی میں قریب ایک ہزار مساجد کے دروازے تین اکتوبرکو تمام افراد کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔
جرمن اتحاد کے تیس برس: برلن شہر کا ماضی اور حال
برلن شہر جرمن اتحاد سے پہلے کیسا تھا اور تیس برس بعد اس میں کونسی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ جانیے اس پکچر گیلری میں۔
بھارت: خواتین کے خلاف جرائم
بھارت میں 2018 کے مقابلے 2019 میں خواتین کے خلاف جرائم میں 7.3 فیصد کااضافہ ہواہے۔
برلن: بالی ووڈ ستاروں کی آمد کے بغیر ’انڈو جرمن فلم ویک‘
کورونا وائرس کے سبب اس مرتبہ حاضرین کی تعداد میں تیس فیصد کمی دیکھی گئی۔ فلم فیسٹیول کی تصاویری جھلکیاں۔
بابری مسجد انہدام کیس: مجرم کون؟
سی بی آئی کی خصوصی عدالت بابری مسجد کو منہدم کرنے کی سازش میں ملوث افراد کے سلسلے میں اپنا فیصلہ سنائے گی۔
شاہین باغ کی دادی: 100 انتہائی بااثرعالمی شخصیات میں شامل
دہلی کی ایک غیر معروف بستی شاہین باغ سے شروع ہونے والی یہ تحریک پورے بھارت میں پھیل گئی تھی-
تھائی لینڈ کی ’صراحی دار گردن‘ والی خواتین کی وبا کے دوران جدوجہد
تھائی لینڈ کی کیان برادری میں لمبی گردن کے لیے مشہور خواتین غیر ملکی سیاحوں کی واپسی کی منتظر ہیں۔
ایران عراق جنگ، چالیس برس بیت گئے
اس تنازعے کی وجہ سے ہزاروں افراد تو ہلاک ہوئے ہی تھے لیکن اس نے خطے میں فرقہ ورانہ تقسیم میں بھی اضافہ کیا۔
سانحہ موریا کیمپ کی کہانی
موریا مہاجر کیمپ میں مقیم پناہ گزینوں کو آتشزدگی سے پہلے بھی ایک تباہ کن صورتحال کا سامنا تھا۔
ایل سیلواڈور کی بدمعاشوں سے بھری ’جہنم نما‘ جیلیں
حکومت بدنام زمانہ مسلح گروہوں کو کنٹرول کرنا چاہتی ہے تاکہ ملک میں قتل کی وارداتوں میں کمی لائی جا سکے۔
کورونا وائرس کی لپیٹ میں آنے والی معروف شخصیات
ہالی ووڈ سے بالی ووڈ تک کئی فلمی شخصیات کورونا وائرس کی لپیٹ میں آئے۔ کئی سیاستدانوں کو بھی کورونانے اپنی گرفت میں لیا۔
پاکستان میں چلتا پھرتا دستاویزی فلم فیسٹیول
ڈی ڈبلیو کی پکچر گیلری میں چلتے پھرتے دستاویزی فلم فیسٹیول کی چند جھلکیاں۔
جرمنی: انتہائی دائیں بازو کی ’رائشس بُرگر تحریک‘
یہ تحریک کیا ہے اور جرمن حکومت اس کے خلاف کیا اقدامات کر رہی ہے؟
عبادت گاہوں پر خونریز حملوں کے واقعات
مساجد، گرجاگھروں اور یہودی عبادت گاہوں پر ہونے والے بعض افسوسناک واقعات کی مختصر تفصیلات جانیے اس پکچر گیلری میں۔
سیاسی مخالفین کو زہر دینے کی مختصر تاریخ
خفیہ ایجنٹوں کے ذریعے سیاسی مخالفین کو زہر دینے کے واقعات گزشتہ صدی سے جاری ہیں۔ ایک حالیہ واقعہ الیکسی ناوالنی کا ہے۔
دنیا کی سب سے بڑی بندرگاہیں
دنیا کی اہم ترین بندرگاہوں پر ایک نظر
صحت مند بالوں کے لیے دس تجاویز
دیکھیے بالوں کو صحت مند رکھنے کے لیے چند تجاویز۔
داڑھی رکھنے کے فوائد
داڑھی رکھنے کے فوائد
چین میں ’سائیکلوں کے قبرستان‘
شنگھائی اور بیجنگ جیسے بڑے چینی شہروں میں سائیکل شیئرنگ اتنی بڑھی کہ ’سائیکلوں کے قبرستان‘ وجود میں آنے لگے۔
ایرانی شاہ کے حرم کی نایاب تصاویر
شہزادیوں کی تصاویر کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ اس وقت خوبصورتی کے معنی آج سے کس قدر مختلف تھے۔
انمٹ نقوش چھوڑے والی 10 خواتین ماہرِ تعمیرات
دس ایسی خواتین ماہر تعمیرات جن کے انمِٹ نقوش اس شعبے نے گزشتہ صدی میں دیکھے ہیں۔
اسرائیلی اماراتی معاہدہ اور مسلم ممالک کا ردِ عمل
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین معاہدے پر مسلم ممالک کی جانب سے کیا رد عمل سامنے آیا، جانیے اس پکچر گیلری میں۔
جرمن زبان دنیا کے کن ممالک میں بولی جاتی ہے؟
دنیا بھر کے درجنوں ممالک میں تقریباﹰ ایک سو اٹھارہ ملین افراد جرمن زبان بولتے ہیں۔
قدیم مقامی باشندوں کی حالتِ زار
دنیا کی مختلف قدیمی مقامی آبادیوں کا احوال ڈی ڈبلیو نے درج ذیل تصاویر میں بیان کیا ہے۔
یورپ میں شدید گرمی کی لہر، چہرے پر ماسک پہننا دشوار ہو گیا
موسم گرما میں گرمی پڑنا کوئی حیرانگی کی بات نہیں لیکن موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث مغربی یورپ میں گرمی کی شدت بڑھ رہی ہے۔
دنیا بھر میں ہونے والے تباہ کن دھماکے
بیروت میں دھماکوں نے پورے ملک ہی کو لرزا کر رکھ دیا۔ آئیے حالیہ کچھ عرصے میں ہوئے مختلف دھماکوں پر نظر ڈالتے ہیں۔
درختوں کے بارے میں گیارہ حیران کن حقائق
درخت زمین کا حسن ہیں۔ یہ انسانی دماغ کے لیے مفید ہونے کے علاوہ کئی جنگلی حیات کا مسکن ہیں۔
کس ملک کے کتنے شہری بیرون ملک آباد ہیں؟
اس پکچر گیلری میں دیکھیے سب سے زیادہ ترک وطن کس ملک کے شہریوں نے کیا۔
خلائی سیاحت: اسپیس شپ ٹو ’ورجن گیلکٹک‘ کا اندرونی منظر
یہ خلائی جہاز مسافروں کو لے کر زمین کے مدار میں جائے گا۔ اس سیاحت کے لیے فی مسافر ڈھائی لاکھ ڈالر تک کرایہ ادا کرے گا۔
فوکس ویگن بیٹل، ’انقلابی‘ گاڑی
مسلم دنیا میں ایردوآن کا دوست کون، مخالف کون؟
صدر ایردوآن کے حامیوں اور مخالفین میں مسلم دنیا کے کون سے اہم رہنما پیش پیش ہیں؟
آیا صوفیہ میں 86 برس بعد نماز
ترک شہر استنبول میں واقع آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے کے بعد آج پہلی مرتبہ آیا صوفیہ میں نماز ادا کی گئی۔
اسپیس فوٹوگرافی: کائنات کے حیران کن مناظر
سالانہ فلکیاتی فوٹوگرافر مقابلے کے لیے شارٹ لسٹ کی گئی کچھ تصاویر
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ