You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ٹی ٹی پی کی موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں ہے، افغان طالبان
طالبان کے فوجی سربراہ کا کہنا ہے نہ تو کوئی ثبوت ہے اور نہ ہی کوئی ثابت کر سکتا ہے کہ ٹی ٹی پی افغانستان میں موجود ہے۔
بنگلہ دیشی حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی اٹھا لی
عبوری حکومت نے کہا کہ جماعت اسلامی کے ’دہشت گردانہ سرگرمیوں‘ میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔
پاکستان میں سست انٹرنیٹ، اصل وجہ کیا ہے؟
حقوق کے کارکنوں کا دعویٰ ہے کہ پاکستانی حکومت نے ریاستی کنٹرول کو بڑھانے کے لیے فائر وال جیسا نیا نظام نصب کیا ہے۔
بنگلہ دیش میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کے لیے کمیشن کا قیام
ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحققیاتی کمیشن شیخ حسینہ کے دور میں لاپتہ کیے گئے افراد سے متعلق تحقیقات کرے گا۔
پاکستان: ٹیرف اور ٹیکس اصلاحات کے خلاف تاجروں کی ہڑتال
پاکستان کی تاجر برادری نے حکومت کی جانب سے عائد کردہ ٹیکس اصلاحات کے خلاف بطور احتجاج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
بھارت غیرملکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی مدد کیوں لے رہا ہے؟
اس اقدام کو خارجہ سیکریٹری وکرم مسری اور ان کے پیش رو ونئے کواترا کی حمایت حاصل ہے۔
گڈانی کی شپ بریکنگ صنعت مشکلات سے دوچار
پاکستان میں ایک عرصے تک لوہا اور اسٹیل فراہم کرنے والی شپ بریکنگ صنعت کئی سالوں سے زوال پذیر ہے۔ گڈانی میں واقع دنیا کے تیسرے سب سے بڑے شپ بریکنگ یارڈ میں اب بہت کم جہاز بریک کیے جاتے ہیں۔ کیا یہ صنعت اپنی کھوئی ہوئی شان واپس حاصل کر سکے گی؟ رانی واحدی کی رپورٹ دیکھیے۔
بلوچستان میں حملوں کے لیے بیرونی طاقتیں فعال ہیں کیا؟
بلوچستان میں ہوئے تازہ حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تدفین کا عمل جاری ہے تو ملک بھر میں اس حوالے سے غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے بقول تجریب کار عناصر پاکستان اور چین کے اقتصادی تعلقات کو نشانہ بنا رہے ہیں تو وفاقی وزیر محسن نقوی کے مطابق بلوچستان میں ہوئے تازہ حملوں میں غیر ملکی عناصر ملوث ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آیا بلوچستان میں کوئی عسکری آپریشن شورش کے خاتمے کا باعث بن سکتا ہے؟
نیت نہ بھرے تو کیا کیجیے
آمنہ سویرا
غذائی اجناس ضائع کیا جانا ہمارا ایک ایسا رویہ ہے، جس جانب توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے۔
طالبان کی خواتین پر نئی پابندیاں، یو این کے خدشات مسترد
طالبان کے ترجمان نے یو این افغان مشن کی سربراہ کے خواتین سے متعلق مزید سخت ملکی قوانین پر خدشات کو ’متکبرانہ‘ قرار دیا۔
’بلوچستان میں صورت حال صرف ایک دن میں تو خراب نہیں ہوئی‘
سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ حکومت صوبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے مقامی باشندوں کے خدشات دور کرے۔
ملائیشیا: سابق وزیراعظم پر بادشاہ کی توہین کا الزام
حزب اختلاف کے رہنما اور سابق وزیراعظم محی الدین یاسین پر ملائیشیا کے سابق بادشاہ کی توہین کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
پاکستان میں فائر وال کا تجربہ کتنا کامیاب؟
پاکستان میں لگائی گئی انٹرنیٹ فائروال سے متعلق اطلاعات اب تک سامنے نہیں آئی ہیں کہ آیا یہ تجربہ کامیاب ہوا بھی یا نہیں؟
ملک دشمنوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، شہباز شریف
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں کو روکنا چاہتے ہیں۔
پوپ فرانسس انڈونیشیا کی مسجد استقلال میں خطاب کریں گے
کیتھولک مسیحی پیشوا پوپ فرانسس اگلے ہفتے ایشیا کے اپنے بین مذاہب دورے کا آغاز انڈونیشیا کی استقلال مسجد سے کریں گے۔
بلوچستان: مسلح حملوں اور جھڑپوں میں کم ازکم 73 افراد ہلاک
پاکستانی فوج کے مطابق حملوں میں چودہ فوجی اور پولیس اہلکار جبکہ اکیس عسکریت پسند بھی مارے گئے۔
بلوچستان کے وسائل زیادہ ہیں یا وہاں پائے جانے والے مسائل؟
پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں تشدد کے تازہ واقعات کے نتیجے میں مجموعی طور پر ساٹھ سے زائد افراد ہلاک گئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائیوں میں مارے جانے والے جنگجوؤں کی تعداد اکیس بتائی جا رہی ہے۔ بلوچ علیحدگی پسند گروہ قدرتی وسائل کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم کی وجہ سے مسلح تحریک چلا رہے ہیں۔
بلوچستان: مسلح حملوں اور جھڑپوں میں کم ازکم 51 افراد ہلاک
حکام کے مطابق بلوچ علیحدگی پسندوں نے پولیس اسٹیشنوں، ریلوے لائنوں اور شاہراہوں پر مسلح حملے کیے۔
بھارت اسرائیل کو ہتھیار بھیجنا بند کرے، اپوزیشن کا مطالبہ
اپوزیشن اراکین پارلیمان سمیت سینیئر رہنماؤں کے ایک گروپ نے مودی حکومت سے اسرائیل کو مزید ہتھیار نہ بھیجنے کی اپیل کی ہے۔
ریباری ورثے کا سفر
صبا حسین
صدیوں پرانی روایات اور منفرد طرز زندگی نے انہیں آج بھی نمایاں رکھا ہوا ہے۔
پاکستان: عسکریت پسندوں کے حملوں میں 33 افراد ہلاک
علیحدگی پسند کالعدم گروپ، بلوچ لبریشن آرمی نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
بھارت میں تعینات دو بنگلہ دیشی سفارت کار برطرف
شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کشیدگی کے درمیان یہ تازہ اقدام کیا گیا ہے۔
مودی اسلام آباد میں آئندہ ایس سی او سمٹ میں شرکت کریں گے؟
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس اکتوبر کے وسط میں اسلام آباد میں ہونے والا ہے۔
پاکستان: دو مختلف حادثات میں 34 افراد ہلاک
پاکستان میں بسوں کو پیش آنے والے دو مختلف حادثات میں کم از کم 34 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں پھر سے اضافہ کیوں؟
دس سال گزرنے کے باجود بھی دہشت گردی کے خلاف تیار کردہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہیں کیا جا سکا۔
’ہم کتاب پڑھنے اور شاعری کی خاطر رُلنے والی آخری نسل ہیں‘
انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے دور میں جوان ہونے والا پاکستانی ادیب پچھلی نسلوں سے کیسے مختلف ہے؟
بنگلہ دیش اور بھارت کے مابین سرحدی کشیدگی کا آغاز کیوں؟
اب سرحد پر ان دونوں ملکوں کے مابین سرحدی کشیدگی کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس کی وجوہات کیا ہیں؟
پاکستان: ایران میں ہلاک ہونے والے اٹھائیس زائرین کی تدفین
حکام نے ابھی تک ایران کےجنوب مشرقی شہر تافت کے قریب زائرین کی بس کو پیش آنے والے حادثے کی وجہ کا اعلان نہیں کیا ہے۔
پاکستان میں جیون ساتھی کی تلاش کا نیا اور غیر روایتی انداز
لاہور میں ’مُز‘ نامی ایپ کی جانب سے منعقد کیے گئے ایک ایونٹ میں درجنوں سنگل افراد نے شرکت کی۔
چند کلومیٹر، جو عمر بھر طے نہ ہو سکے!
احمد نعیم چشتی
ہم پاک پتن نہر کے ساتھ ساتھ اس سڑک پر جا رہے تھے، جسے کبھی دہلی ملتان روڈ کہا جاتا تھا۔
بلوچستان میں بم دھماکا: دو بچے ہلاک، 16 افراد زخمی
بلوچستان میں ہونے والے ایک ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم دو بچے ہلاک اور 16 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
انسانوں کی اسمگلنگ کا مسئلہ پاکستان میں کتنا بڑا؟
حکام کے مطابق ہیومن ٹریفکنگ کی روک تھام کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ تاہم ایکٹیوسٹس کے مطابق صورتحال اب بھی تسلی بخش نہیں۔
سندھ آرکائیو کے تاریخی ریکارڈز
سندھ آرکائیو میں کئی سو سال پرانے دستاویزات کو محفوظ کیسے کیا جاتا ہے؟ دیکھیے، رافعہ اعوان کی اس رپورٹ میں۔
پاکستان میں ٹیکسٹائل صنعت: بین الاقوامی معیار کے تحت ترقی
جرمن سپلائی چین قانون کا مقصد دنیا بھر میں ملازمت کے منصفانہ حالات اور ماحولیاتی تحفظ کو فروغ دینا ہے۔ جرمنی کی وزیر برائے ترقی سونیا شُلسے جرمن کمپنیوں پر زور دیتی ہیں کہ وہ پاکستان میں اس ذمہ داری کو پورا کریں، کیونکہ یہ ترقی پزیر ملک معاشی اور موسمیاتی بحرانوں سے نبرد آزما ہے۔
ڈاکٹر سے مریض تک، انسان کی درندگی سے کوئی محفوظ نہیں
ثناء ظفر
ڈاکٹر ممیتا کے قتل نے یہ بات ثابت کر دی ہے کہ جنسی زیادتی کو روکنے کے لیے بنائے گئے قوانین پر عمل درآمد کتنا ضروری ہے۔
افسر بننے کی دوڑ اور کوچنگ سینٹروں کی وبا
روہنی سنگھ
آخر بھارت میں کوچنگ سینٹرز کیوں ایک وبا کی طرح پھیل رہے ہیں؟
بھارت: جموں و کشمیر میں انتخابات سے کیا توقعات ہیں؟
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں دس برس قبل بلدیاتی انتخابات ہوئے تھے اور اب اسمبلی انتخابات کا اعلان ہوا ہے۔
یوکرین کی جنگ کے سبب بھارت میں خودکشیوں کا معاملہ کیا ہے؟
سورت میں گزشتہ 16 مہینوں میں کم از کم 63 ہیرے پالش کرنے والے مزدوروں نے خودکشی کرلی ہے۔
تھائی لینڈ کی نئی ویزا پالیسی: سیاحوں کو کام کرنے کی اجازت
تھائی لینڈ نے ایک نئی ویزا اسکیم شروع کی ہے، جو غیر ملکی ملازمین کے قیام اور وہاں سے کام کرنے کی اجازت دیتی ہے۔
پاکستان: ڈاکوؤں کے حملے میں گیارہ سکیورٹی اہلکار ہلاک
وزیر اعظم شہباز شریف نے حملے کی مذمت کی اور ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔
بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ: رضوان اور سعود کی سینچریاں
پاکستان کی پہلی اننگز میں محمد رضوان اور سعود شکیل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینچریاں بنائیں۔
بنگلہ دیش میں ہندو کمیونٹی کو نشانہ کیوں بنایا جا رہا ہے؟
بنگلہ دیش کہ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے اقتدار سے الگ ہونے کے نتیجے میں ہندو کمیونٹی کو بھی تشدد کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ماضی میں بھی بنگلہ دیش میں سیاسی تبدیلیوں کی وجہ سے ہندو کمیونٹی کو اکثر تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم لیکن کچھ مسلم شہری ہندوؤں کے گھروں اور مندروں کی حفاظت کی کوشش کر رہے ہیں۔
پاکستان: کالم نگار اور اینکر اوریا مقبول جان گرفتار
اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو مبینہ مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں آج لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔
بھارت: کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ، تقریباﹰ بیس افراد ہلاک
چالیس مزدور زخمی ہیں اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
بنگلہ دیش: سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ
اس کا مطلب یہ ہوا کہ معزول وزیر اعظم نے بھارت فرار ہونے کے لیے جس پاسپورٹ کا استعمال کیا تھا، اب اس کی اہمیت نہیں رہی۔
پاکستان میں اسکول وین پر فائرنگ، دو بچے ہلاک
یہ حملہ صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں ہوا، جس میں پانچ بچے اور وین کا ڈرائیور زخمی ہوئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات نے افغان طالبان کے سفیر کو تسلیم کر لیا
افغان طالبان کی ایک بڑی سفارتی جیت میں، متحدہ عرب امارات نے ان کے متعین کردہ نئے سفیر کی اسناد کو قبول کر لیا ہے۔
برطانیہ میں بدامنی پھیلانے پر پاکستانی شہری کے خلاف مقدمہ
لاہور پولیس نے گرفتار ملزم فرحان آصف کے خلاف غلط معلومات پھیلانے پر سائبر دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا۔
بڑے شہر سیلاب سے محفوظ: سینکڑوں ملین ڈالر کا بھارتی منصوبہ
بھارتی حکومت اگلے دو سالوں میں سات بڑے شہروں میں جھیلوں کو وسعت دینے اور نالوں کی تعمیر پر 300 ملین ڈالر خرچ کرے گی۔
بھارت: ریزرویشن پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ملک گیر بند
دلت اور قبائل گروپوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ان کے آئینی حقوق سے محروم کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 17
اگلا صفحہ