You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
داعش
داعش ایک جہادی عسکری گروپ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کرم میں مسافر قافلے پر حملہ، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
سانحہ کرم کےخلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ، کے پی بار کونسل نے بطور احتجاج عدالتی کاروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
افغانستان میں صوفی مزار پر حملے میں کم ازکم 10 افراد ہلاک
افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق ایک مسلح حملہ آور کی شمالی صوبے بغلان میں فائرنگ سے 10 افراد مارے گئے۔
باجوڑ میں داعش کے ہاتھوں جماعت اسلامی کے رہنما کا قتل
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں مذہبی سیاسی پارٹی جماعت اسلامی کے رہنما کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
امریکہ میں حملے کا منصوبہ: فرانس میں مشتبہ افغان ملزم گرفتار
امریکہ میں صدارتی الیکشن کے موقع پر ایک حملے کی تیاری کرنے والے مشتبہ افغان ملزم کے ایک ساتھی کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے پشتون اکثریتی علاقوں میں تشدد کی نئی لہرکے خلاف احتجاج زور پکڑ گیا۔
طالبان کا پاکستان پر خودکش حملہ آوروں کو تربیت دینےکا الزام
طالبان حکام نے افغانستان میں حالیہ حملوں میں ملوث 'داعش کے اہم ارکان‘ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
داعش سے آزادی کے سات سال بعد موصل کی راتیں اب پر رونق
سن 2014 میں داعش کے موصل پر قبضے کے بعد اس شہر میں ہر سو دہشت کا راج تھا۔
افغانستان کے شیعہ اکثریتی علاقے میں حملہ، 14 افراد ہلاک
حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے، جس کا کہنا ہے کہ اس حملے میں 14 سے زائد ہلاکتیں ہوئیں
عراق ميں داعش کے جرائم کی تحقيقات بند
سن 2014 ميں دہشت گرد تنظیم داعش نے شام اور عراق کے کئی علاقوں پر قبضہ کر کے انسانی حقوق کی سنگين خلاف ورزياں کيں۔
امريکا اور عراق کی مشترکہ کارروائی، داعش کے پندرہ جنگجو ہلاک
مغربی عراق ميں امريکی اور عراقی فورسز کی ايک مشترکہ کارروائی ميں متعدد جنگجو مارے گئے۔
داعش اب بھی بھرتیاں کرنے کے قابل کیسے ہے؟
داعش کے ایک جنگجو کی طرف سے جرمن شہر زولنگن میں چاقو حملے کے بعد اس دہشت گرد تنظیم کے بارے میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ شام اور عراق میں طاقت جمع کرنے والی اس کالعدم تنظیم کو کئی برس قبل کچل دیا گیا تھا تاہم یہ اب بھی نئے جنگجو بھرتی کر رہی ہے۔
جرمنی اور یورپ ایک بار پھر اسلامک اسٹیٹ کے نشانے پر
ماہرین کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ اس کا اصل محرک ہے۔
جرمنی: سویڈن میں حملے کی سازش کا الزام داعش کے حامیوں پر
جرمنی کے وفاقی استغاثہ نے الزام عائد کیا ہے کہ دو افراد سویڈن کی پارلیمنٹ کے قریب حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
دس سال بیت گئے لیکن ایزدی ابھی تک تلخ یادیں لیے پھرتے ہیں
دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں قتل عام کے دس سال بعد بھی ایزدی انصاف کے متلاشی ہیں۔
’شام میں دہشت گردی کا خطرہ دوبارہ سر اٹھا رہا ہے‘
شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے مطابق اس سال ملک میں دہشت گرد گروپ داعش کے حملوں میں دو گنا اضافہ ہو گا۔
عراق: داعش کے رہنما ابوبکر البغدادی کی بیوہ کو سزائے موت
عراق کی ایک عدالت نے اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے سابق رہنما ابوبکر البغدادی کی پہلی بیوی کو موت کی سزا سنائی ہے۔
موصل میں زندگی پھر عروج پر
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خاتمے کے بعد عراقی شہر موصل میں زندگی پھر عروج پر ہے۔
خیبر پختونخوا: کُرم میں بم دھماکہ، پانچ پاکستانی فوجی ہلاک
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کُرم میں ایک بم دھماکے میں ملکی فوج کے پانچ سپاہی ہلاک ہو گئے۔
بیروت:امریکی سفارت خانے پر فائرنگ کرنے والا'غزہ حامی' گرفتار
لبنانی فوج نے کہا کہ بدھ کے روز بیروت میں امریکی سفارت خانے پر فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پاکستان کا افغان طالبان پردہشت گردوں کی پشت پناہی کا الزام
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ ہوا۔ افغان طالبان ان الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔ اس معاملے پر دونوں ہمسایوں کے مابین تعلقات میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔
ماسکو کنسرٹ حملہ: فرانس میں بھی دہشت گردی کے الرٹ میں اضافہ
ماسکو میں داعش سے وابستہ گروپ کے حملے میں 130 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے بعد فرانس نے بھی مسلح گشت میں اضافہ کر دیا ہے۔
پوٹن نے حملے کے انتباہات کو نظر انداز کیا، جرمن دفاعی ماہر
ایک جرمن دفاعی ماہر کے مطابق مغربی اور امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں نے روس کو دہشت گردانہ حملے کے خطرات سے آگاہ کیا تھا۔
ماسکو حملہ: داعش نے حملہ آوروں کی تصویر جاری کر دی
دہشت گرد تنظیم داعش نے چار افراد کی تصویر جاری کی ہے جس میں چار مسلح افراد کو دکھایا گیا ہے۔
شامی خانہ جنگی چودھویں سال میں داخل، تشدد میں اضافہ
مارچ 2011ء میں شروع ہونے والے تنازعے میں نصف ملین افراد ہلاک جبکہ ایک ملین سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں۔
نائجیریا: مشتبہ عسکریت پسندوں نے درجنوں خواتین کو اغوا کرلیا
نائجیریا میں گزشتہ کئی سالوں سے اغوا کی وارداتیں جاری ہیں، جن میں بالعموم خواتین کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔
جرمنی میں دو شامی شہریوں پر جنگی جرائم کی فرد جرم عائد
جرمنی میں وفاقی دفتر استغاثہ کی طرف سے دو شامی باشندوں پر شام میں جنگی جرائم کے ارتکاب کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
بھارت میں داعش نیٹ ورک کے خلاف ملک گیر چھاپے
این آئی اے نے پانچ افراد کو گرفتار اور ایک' انتہائی شدت پسند جہادی گروپ' کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پیرس میں سیاح کا قتل، جرمنی میں تفتیش کا آغاز
ہفتے کے روز پیرس میں ایفل ٹاور کے قریب ایک جرمن شہری کو چھری کے وار سے قتل کر دیا گیا تھا۔
کابل: بم دھماکے میں سات افراد ہلاک، داعش نے ذمہ داری لی
شدت پسند تنظیم داعش نے دارالحکومت کے نواح میں ہونے والے اس بس دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
جرمنی: انتہا پسند مسلم حملہ آور کے خلاف مقدمہ شروع
پیشی کے دوران ملزم مذہبی حرکتیں کرتا رہا اور جج کے سامنے کھڑے ہونے سے انکار کر کے عدالت کو بھی حیرت زدہ کر دیا۔
برسلز میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، دہشت گردی کا الرٹ جاری
ابھی تک حملے کی وجوہات واضح نہیں ہیں، تاہم دہشت گردی سے متعلق وفاقی پراسیکیوٹر نے کیس اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔
شام میں ملٹری اکیڈمی پر حملے میں سو سے زائد افراد ہلاک
شام کا کہنا ہے کہ اس کے پیچھے مسلح دہشت گردوں کا ہاتھ ہے، جس میں سو سے زیادہ افراد ہلاک اور تقریباً ڈھائی سو زخمی ہوئے۔
عید میلاد النبی کے جلوس پر حملے میں کم ازکم 52 افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں اکثریت عید میلاد النبی کے جلوس میں شرکت کے لیے قریبی دیہاتوں سے مستونگ آنے والے افراد کی ہے۔
داعش کے حالیہ حملوں میں درجنوں پاکستانی ملوث، افغان طالبان
طالبان حکام کے مطابق ایک سال کے دوران پاکستان سے تعلق رکھنے والے داعش کے درجنوں عسکریت پسند ہلاک یا گرفتار کیے گئے۔
داعش کی اپنے رہنما کی موت کی تصدیق اور نئے سربراہ کا اعلان
داعش نے اپنے رہنما ابو حسین القریشی کی موت اور نئے سربراہ کے طور پر ابو حفص الہاشمی کے نام کا اعلان کیا ہے۔
باجوڑ دھماکے میں داعش کا ہاتھ ہو سکتا ہے، پاکستانی حکام
سابقہ قبائلی علاقے میں جے یو آئی کی ریلی میں ہو نے والے خود کش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد چون ہو گئی۔
داعش سے تعلق رکھنے پر جرمن خاتون کو جیل کی سزا
فرینکفرٹ کی عدالت نے داعش کے ساتھ تعلق رکھنے کے جرم میں 33 سالہ جرمن خاتون کو دو برس قید کی سزا سنائی۔
عراقی وزیر اعظم دو روزہ دورے پر شام میں
دمشق میں عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی کا استقبال شامی صدر بشار الاسد نے کیا۔
امریکہ کا داعش کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
امریکہ کا کہنا ہے کہ داعش نہ صرف خطے بلکہ دنیا بھر کے دیگر ملکوں کے لیے بھی اب بھی خطرہ بنا ہوا ہے۔
باجوڑ میں داعش کا کمانڈر دو ساتھیوں سمیت ہلاک، پاکستان آرمی
پاکستانی فورسز نے افغانستان کے ساتھ سرحد کے قریب ایک آپریشن میں داعش کے ایک کمانڈر اور اس کے دو ساتھیوں کو ہلاک کر دیا۔
طالبان کے موجودہ دور اقتدار میں ہزار سے زائد شہری ہلاکتیں
افغانستان میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک بہت سے حملوں میں ایک ہزار سے زائد شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔
جرمنی: یزیدی خاتون کو غلام بنانے والی جرمن خاتون کو سزا
داعش گروپ میں شامل ہونے والی ایک جرمن خاتون کو یزیدی خاتون کو غلام بنا کر رکھنے کے جرم میں جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔
شام میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 22 امریکی فوجی زخمی
امریکی وسطی کمان کا کہنا ہے کہ اس ہیلی کاپٹر کو دشمن کی جانب سے نشانہ بنانے کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔
بدخشاں میں قائم مقام گورنر بھی خود کش بم حملے میں ہلاک
افغانستان کے شمالی صوبے بدخشاں میں کیے گئے ایک خود کش بم حملے میں قائم مقام صوبائی گورنر بھی ہلاک ہو گئے۔
جرمن پولیس کا داعش کے نیٹ ورک پر چھاپہ، متعدد افراد گرفتار
جرمن پولیس نے دہشت گرد گروپ داعش کے مالیاتی نیٹ ورک پر چھاپے مارے ہیں اور متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
شام میں داعش کا مشتبہ سربراہ ہلاک کر دیا گیا، ترکی
ترک صدر ایردوآن کے مطابق دہشت گرد گروہ داعش کے مشتبہ رہنما ابو حسین القریشی کو ایک آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔
طالبان نے کابل ایئرپورٹ پر حملے کے ماسٹرمائنڈ کو ہلاک کر دیا
اگست 2021 میں کابل ہوائی اڈے پر ہونے والے خودکش حملے میں 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افغان شہری ہلاک ہو گئے تھے۔
صومالیہ میں فوج کی الشباب کے ساتھ جھڑپیں، کم ازکم 21 ہلاکتیں
مقامی باشندے شیخ کا کہنا ہے کہ اس حملے میں متعدد افراد مارے گئے اور کئی دیگر لاپتا ہو گئے۔
شام میں امریکی حملے میں داعش رہنما ہلاک
امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ عبدالہادی محمود مشرق وسطیٰ اور یورپ میں دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی میں شامل تھے۔
یورپ میں حملوں کے منصوبہ ساز داعش رہنما امریکی حملے میں ہلاک
شام میں امریکی فوجی کارروائی میں ہلاک ہونے والے داعش کے رہنما نے یورپ میں متعدد حملوں کی منصوبہ سازی کی تھی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ