You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
اشتہار
سعودی عرب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
رفح پر نئے اسرائیلی حملے: جنگ بندی ڈیل اب بھی ممکن، بلنکن
حماس کا کہنا ہے کہ مستقل جنگ بندی اور غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کے بغیر وہ کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے۔
غیر قانونی طور حج کرنے کی کوشش پر سخت سزائیں
اس برس پندرہ لاکھ سے زائد غیر ملکی مسلمان حج کریں گے۔ سعودی حکام کے مطابق جج کی ادائیگی کی تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں۔
’اسرائیل نے انسانیت کے خلاف جرائم کیے، حماس نے جنگی جرائم‘
انسانی حقوق کے ماہرین یہ رپورٹ آئندہ ہفتے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں پیش کی جائے گی۔
یمنی بحری حدود میں تارکین وطن کی کشتی غرقاب، درجنوں ہلاکتیں
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرت نے بتایا ہے یمن کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوب گئی۔
غزہ فائر بندی کوششیں: امریکی قرارداد سلامتی کونسل میں منظور
امریکہ کے مطابق اسرائیل اس قرارداد پر عمل درآمد کے لیے تیار ہے اور حماس نے بھی اپنی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
دو ریاستی حل کیا ہے اور اس مقصد کے حصول میں کیا کیا مسائل حائل ہیں؟
امریکہ کا اصرار بڑھ رہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار قیام امن کی خاطر اسرائیلی حکومت دو ریاستی حل اور مستقبل کی آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی خاطر مجوزہ فریم ورک قبول کر لے۔ یہ دو ریاستی حل ہے کیا اور اس مقصد کے حصول میں کیا کیا چیلنجز درپیش ہیں؟
بلنکن پھر مشرق وسطیٰ میں، جنگ بندی کی کوششیں تیز تر
اسرائیلی دفاعی افواج حماس کے جنگجوؤں کے خلاف عسکری کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
چار اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر خوشی، ’274 فلسطینی ہلاک‘
غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی ایک بڑی کارروائی کے دوران چار یرغمالیوں کی رہائی پر اسرائیل میں خوشی منائی جا رہی ہے۔
یمن سے خلیج عدن کے قریب دو بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملے
بین الاقوامی جہاز رانی کے شعبے میں سلامتی امور کے اداروں کے مطابق یہ میزائل حملے دو کارگو بحری جہازوں پر کیے گئے۔
استطاعت نہ سہی استقامت سے حج
ایک معمر مصری شہری سعودی نظام کو چکمہ دے کر حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے چھپا ہوا ہے۔
حوثی باغیوں نے اقوام متحدہ کے گیارہ اہلکار حراست میں لے لیے
حوثی باغیوں نے اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے گیارہ اہلکاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔
غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں، 'پیش رفت کی توقع کم ہی‘
وسطی غزہ میں اسکول میں بنائے گئے ایک شیلٹر ہاؤس پر حملے کے نتیجے میں دو درجن سے زائد فلسطینی مارے گئے۔
وسطی غزہ میں نئی اسرائیلی زمینی کارروائی شروع
حماس اس موقف پر قائم ہے کہ غزہ میں مکمل جنگ بندی اور اسرائیلی افواج کے انخلا تک جنگ بندی کی کوئی ڈیل نہیں کی جائے گی۔
ایک تہائی سے زائد یرغمالی مارے جا چکے ہیں، اسرائیلی حکومت
اسرائیلی حکام کو یقین ہے کہ غزہ میں یرغمال بنائے گئے افراد میں سے ایک تہائی سے زیادہ اب زندہ نہیں ہیں۔
’اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹا،‘ اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ حماس کو نیست و نابود کرنے کے اپنے مقصد سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹے۔
شام میں مبینہ اسرائیلی فضائی حملہ، سولہ افراد ہلاک
شام کے شمالی علاقے حلب کے قریب ایک مبینہ اسرائیلی حملے کے نتیجے میں سولہ ایران نواز جنگجو مارے گئے ہیں۔
جنگ بندی کی امریکی تجویر، ’نیتن یاہو پھنس چکے ہیں‘
اس مجوزہ منصوبے کو قبول کرنے کی صورت میں دائیں بازو کے اسرائیلی وزراء نے مخلوط حکومت سے نکل جانے کی دھمکی دے دی ہے۔
سابق ایرانی صدر احمدی نژاد صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل
ایرانی سپریم لیڈر کے ساتھ اختلافات کے بعد سن 2017 میں شوریٰ نگہبان نے انہیں انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا تھا۔
حوثی باغیوں کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملے
یمن میں متحرک ایران نواز حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں متعدد ڈرون اور میزائل حملے کیے۔
صدر بائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کر دیا
امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نیا جنگ بندی منصوبہ پیش کر دیا ہے، جو تین حصوں پر مشتمل ہے۔
’رفح کے وسط تک پہنچ گئے ہیں،‘ اسرائیلی فوج
اسرائیل نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس کی افواج غزہ کے جنوبی سرحدی شہر رفح کے وسطی حصوں میں کارروائیاں کر رہی ہیں۔
اسرائیلی فوج کے رفح پر حملوں میں شدت
اسرائیلی فوج نے رفح میں حملوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ ادھر چینی صدر نے جنگ کے خاتمے کے لیے کانفرنس بلانے پر زور دیا ہے۔
ایران: صدارتی انتخابات کے لیے رجسٹریشن کا آغاز
ایران میں 28 جون کو شیڈول صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی پانچ روزہ مدت کا آغاز ہو گیا ہے۔
رفح میں اسرائیلی بمباری اور دو بدو لڑائی
رفح کے رہائشیوں اور حکام کے مطابق اسرائیلی بمباری سے رفح گونج اٹھا جبکہ رفح کی گلیوں میں دو بدو لڑائی بھی ہوئی ہے۔
اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا
تین یورپی ممالک کی طرف سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے سے دیگر ممالک کو بھی تقویت ملے گی۔
ایران کا نیا صدر کون ہو گا؟
قدامت پسندوں کی کوشش ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے کسی کٹر حامی کو ہی نیا صدر منتخب کیا جائے۔
غزہ میں امداد کی ترسیل بحال، تل ابیب پر حماس کے راکٹ حملے
کرم ابو سالم کی سرحدی گزرگاہ سے غزہ پٹی کے لیے امدادی سامان کی ترسیل شروع ہو گئی ہے۔
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
بین الاقوامی عدالت برائے انصاف نے اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائیاں فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ یوزیپ بوریل کے مطابق فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے کوئی ’انعام‘ نہیں۔
ہیلی کاپٹر حادثے میں کسی مجرمانہ سرگرمی کا ثبوت نہیں، ایران
اس ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق ایرانی فوج کی تیار کردہ ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔
غزہ میں جنگ بندی کا معاملہ، عالمی عدالت کا فیصلہ جمعے کو
جنوبی افریقہ کا دعویٰ ہے کہ اسرائیل اقوام متحدہ کے سن 1948 کے ''نسل کشی کے خلاف کنونشن‘‘ کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
رئیسی کی موت سے مشرق وسطیٰ میں ایران کا اثر و رسوخ متاثر نہیں ہو گا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات کے سلسلے میں جاری جلوسوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں۔ ان کی تدفین جمعرات کے دن ان کے آبائی شہر مشہد میں متوقع ہے۔
صدر رئیسی کی نماز جنازہ، لاکھوں افراد کی شرکت
دارالحکومت تہران میں ان کے جنازے میں شرکت کے لیے لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی۔
اسرائیل کی عالمی فوجداری عدالت پر تنقید
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور وزیر دفاع نے عالمی فوجداری عدالت پر سخت تنقید کی ہے۔
ایران میں صدر رئیسی کی موت کا سوگ
ہزاروں ایرانی شہری منگل کو صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر افراد کی ہلاکت کا سوگ منا رہے ہیں۔
ایرانی صدر کی اچانک ہلاکت، اب کیا ہو گا؟
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں اچانک ہلاکت کے بعد ایران میں اب کیا ہو گا؟
نیتن یاہو اور حماس کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست
انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کو غزہ کی جنگ کے حوالے سے نیتن یاہو اور حماس کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست دے دی گئی ہے۔
علی باقری ایران کے عبوری وزیر خارجہ نامزد کر دیے گئے
ایران کے اعلیٰ ترین جوہری مذاکرات کار علی باقری کو ملک کا عبوری وزیر خارجہ نامزد کر دیا گیا ہے۔
ایرانی صدر کے قافلے میں شامل ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے قافلے میں شامل ایک ہیلی کاپٹر آج اتوار کے روز حادثے کا شکار ہو گیا۔
ابوظہبی میں خطے کی پہلی بیئر فیکٹری
یہ قدامت پسند عرب خلیج کی پہلی بیئر فیکٹری ہے، جہاں شراب ایک طویل عرصے سے ممنوع ہے۔
غزہ جنگ کے بعد فلسطینیوں کا مستقبل، عرب ممالک کی سوچ کیا؟
فلسطینیوں کے مستقبل کے حوالے سے تمام خلیجی ممالک کا موقف تقریباً یکساں نظر آ رہا ہے اور ایک منصوبہ بھی تیار ہے۔
یمن کے قریب تیل کا جہاز میزائل حملے کا نشانہ
یمنی پانیوں کے قریب تیل کے حامل ایک جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
سعوديہ ميں سوئمنگ سوٹ فيشن شو کا انعقاد
سعودی عرب ميں پہلی مرتبہ ايسا فيشن شو منعقد ہوا جس ميں ماڈلز نے سوئمنگ سوٹ پہن رکھے تھے۔
اہرام مصر بنا کر دریا کہاں چلا گیا؟
سائنسدانوں نے اہرام مصر کے قریب دریائے نیل کی ایک دفن ہو چکی شاخ دریافت کر لی ہے۔
اسرائیل بین الاقوامی قانون کی پاسداری کرے، مغربی ممالک
مغربی ممالک نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں عسکری کارروائیوں کے دوران بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرے۔
عرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں امن فوج کی تعینانی کا مطالبہ
عرب لیگ نے فلسطینی علاقوں میں امن فوج کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ ایک بین الاقوامی امن کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
رفح میں اسرائیلی آپریشن، دی ہیگ کی عدالت میں نئی سماعت شروع
دی ہیگ میں واقع اقوام متحدہ کی بین الاقوامی عدالت انصاف میں رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کے خلاف سماعت شروع ہو گئی ہے۔
مصر اور اسرائیل کے تعلقات رفح پر حملے سے خطرے کی زد میں
رفع پر اسرائیل کے زمینی حملے سے ہمسایہ ملک مصر کے ساتھ دہائیوں پر محیط پرامن تعلقات خطرے میں پڑ گئے ہیں۔
آئرلینڈ جلد فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لے گا، وزیر خارجہ
دوسری جانب یورپی یونین نے اسرائیل سے رفح میں فوجی کارروائیاں فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسرائیل کے قیام کی سالگرہ کے دن بھی رفح میں کارروائی جاری
اسرائیل اپنے قیام کی 76 ویں سالگرہ حالت جنگ میں منا رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ