You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
سعودی عرب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
غزہ سٹی میں اقوام متحدہ کی عمارت پر اسرائیلی حملے
اسرائیلی افواج نے آج بدھ دس جولائی کو غزہ بھر میں مزید مہلک حملے کیے ہیں۔
تہران: حجاب پہننے سے انکار پر ترکش ایئرلائنز کا دفتر بند
تہران میں ترکش ایئرلائنز کی خواتین ملازمین کے حجاب پہننے سے انکار کرنے پر پولیس نے ایئر لائنزکا دفتر بند کردیا۔
جنگ بندی کے حوالے سے نئے مذاکرات اور غزہ شہر میں شدید لڑائی
اسرائیل نے منگل کے روز جنگ سے تباہ حال غزہ شہر میں پھر سے ایک بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
غزہ سیز فائر، حماس کا موقف اچانک نرم کیسے؟
کہا جا رہا ہے کہ جنگ سے بری طرح تباہ شدہ غزہ کی صورت حال حماس کے موقف میں نرمی کی ایک وجہ ہے۔
غزہ کی جنگ کے نو ماہ مکمل، حملوں اور ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
گزشتہ برس سات اکتوبر کو شروع ہونے والی غزہ کی جنگ کے آج اتوار کی روز نو ماہ مکمل ہو گئے ہیں۔
غزہ میں طبی بحران پر امریکی کارکنوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
کئی ماہ کی جنگ سے تباہ شدہ غزہ پٹی کے تاحال کسی حد تک فعال اور بچے کھچے ہسپتالوں میں بھی صورت حال انتہائی المناک ہے۔
سعودی عرب میں وژن 2030 کے عظیم منصوبوں کی تکمیل ممکن؟
ان مختلف سعودی منصوبوں کو سلطنت کے تیل کی آمدنی پر انحصار کے خاتمے اور جدیدیت کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
ایران میں صدارتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ
ایرانی صدارتی الیکشن میں جو چاہے کامیاب ہو لیکن طاقت کا اصل سرچشمہ تو سپریم لیڈر ہی رہیں گے۔
رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کا اسرائیل پر تشدد کا الزام
انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق بھی فلسطینی قیدیوں کے حالات بد سے بدتر ہو رہے ہیں۔
عراقی کردستان: گھریلو تشدد سے متاثرہ خواتین کا دوہرا المیہ
عراقی کردستان میں گھریلو تشدد کے مقدمات میں عدالتیں اکثر مشتبہ مرد ملزمان کی حمایت کرتی ہیں یا کر جاتی ہیں۔
غزہ کی جنگ میں ہر دس میں سے نو شہری اب بے گھر، اقوام متحدہ
نو ماہ سے جاری غزہ کی جنگ میں وہاں تقریباﹰ 2.3 ملین کی مجموعی آبادی میں اب تک ہر دس میں سے نو شہری بے گھر ہو چکے ہیں۔
غزہ بحران: امریکہ بھی ’ملوث‘، کئی سابق امریکی حکومتی اہلکار
امریکہ کے ایک درجن کے قریب سابق حکومتی اہلکاروں نے واشنگٹن پر الزام لگایا ہے کہ غزہ پٹی کے بحران میں وہ بھی ’ملوث‘ ہے۔
ایرانی صدارتی الیکشن: عوام رائے دہی میں حصہ لیں، خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے عوام سے کہا ہے کہ وہ صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کی رائے دہی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
ڈھائی لاکھ فلسطینیوں کو انخلا کا حکم، جنوبی غزہ پر بمباری
اسرائیل نے ڈھائی لاکھ فلسطینیوں کو انخلا کا حکم دینے کے بعد جنوبی غزہ پر شدید بمباری کی ہے۔
حماس کا حملہ: ایران، شام اور شمالی کوریا کے خلاف مقدمہ
حماس کے گزشتہ برس سات اکتوبر کو اسرائیل میں کیے گئے حملے سے متاثرہ خاندانوں نے تین ممالک کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
غزہ سٹی میں الشفا ہسپتال کے سربراہ، درجنوں دیگر فلسطینی رہا
اسرائیلی فورسز نے غزہ پٹی میں غزہ سٹی کے الشفا ہسپتال کے سربراہ اور درجنوں دیگر فلسطینیوں کو رہا کر دیا ہے۔
شمالی و جنوبی غزہ میں اسرائیل کی پیش قدمی، حملے جاری
رفح میں تازہ ترین اسرائیلی کارروائیوں میں چھ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
شمالی غزہ ميں تيسرے روز بھی لڑائی جاری، مزيد ہزاروں بے گھر
شمالی غزہ ميں اسرائيلی دفاعی فورسز اور حماس کے مابين شديد جھڑپوں کا سلسلہ تيسرے دن بھی جاری ہے۔
ايرانی صدارتی انتخابات، فيصلہ دوسرے مرحلے ميں
ايرانی صدارتی انتخابات ميں کوئی بھی اميدوار فيصلہ کن برتری حاصل کرنے ميں کامياب نہ رہا۔
غزہ: کیمپوں کے اردگرد کوڑے کے ڈھیر، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ
غزہ میں، جہاں بے گھر فلسطینی پناہ لیے ہوئے ہیں، وہاں شدید گرمی کی وجہ سے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر بھی گل سڑ رہے ہیں۔
غزہ سٹی پر نئے اسرائیلی حملے: متعدد ہلاکتیں، درجنوں زخمی
غزہ پٹی میں حماس کے زیر انتظام شہری دفاع کے محکمے کے مطابق غزہ سٹی پر نئے اسرائیلی حملوں میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔
جمعے کو ہونے والا ایرانی صدارتی انتخاب، چھ امیدوار کون کون؟
ایران کی شوریٰ نگہبان نے رواں ہفتے ہونے والے صدارتی الیکشن میں کل چھ امیدواروں کو حصہ لینے کی اجازت دی تھی۔
اسرائیلی فوج میں بھرتی، عدالتی فیصلہ حکومت کے لیے نیا خطرہ
اسرائیلی سپریم کورٹ کی طرف سے سنایا گیا ایک فیصلہ وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت کے لیے ایک نیا خطرہ ثابت ہو سکتا ہے۔
پوری غزہ پٹی میں قحط کا شدید خطرہ، عالمی ادارے کی تنبیہ
عالمی سطح پر بھوک اور قحط کی مانیٹرنگ کرنے والے ایک ادارے نے پوری غزہ پٹی میں قحط کے شدید خطرے کے خلاف خبردار کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام مذاکرات میں شریک ہوں گے، طالبان
یہ دوحہ میں اقوام متحدہ کی سربراہی میں افغانستان سے متعلق تیسرا اجلاس ہوگا مگر طالبان پہلی مرتبہ اس میں شرکت کریں گے۔
لبنان میں ’کسی بھی کارروائی‘ کے لیے تیار ہیں، اسرائیل
اسرائیل نے دھمکی دی ہے کہ اگر حزب اللہ کو سرحد سے دور دھکیلنے کے لیے مذاکرات نہ کیے گئے تو فوجی کارروائی کی جائے گی۔
موصل میں زندگی پھر عروج پر
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خاتمے کے بعد عراقی شہر موصل میں زندگی پھر عروج پر ہے۔
ایران میں گلوکار توماج صالحی کو سنائی گئی سزائے موت منسوخ
ایرانی سپریم کورٹ نے ملک کے معروف گلوکار توماج صالحی کو سنائی گئی سزائے موت منسوخ کر دی ہے۔
غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں کم از کم 45 فلسطینی ہلاک
اسرائیل نے غزہ پٹی میں رفح اور اس کے مضافاتی علاقوں پر گولہ باری کی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 45 فلسطینی مارے گئے۔
’اسرائیل نے غزہ میں غالباﹰ جنگی قوانین کی خلاف ورزیاں کیں‘
اقوام متحدہ کے مطابق ہو سکتا ہے کہ اسرائیل غزہ کی جنگ میں عام شہریوں اور جنگجوؤں کے مابین فرق کرنے میں ناکام رہا ہو۔
وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی جنگی کابینہ تحلیل کر دی
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس کے خلاف جنگ کے تناظر میں قائم کردہ اپنی حکومت کی جنگی کابینہ تحلیل کر دی ہے۔
امداد کی ترسیل کے لیے اسرائیل کا لڑائی میں وقفوں کا اعلان
اسرائیلی فوج کے مطابق وہ امدادی سامان کی ترسیل کے لیے غزہ کے جنوبی حصے میں لڑائی میں روزانہ کی بنیاد پر ’وقفہ‘ کرے گی۔
امسالہ حج اور عیدالاضحیٰ کا تہوار
ہفتے کے روز عرفات میں درجہ حرارت 46 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا تھا۔
حزب اللہ کی طرف سے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر حملے جاری
لبنانی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ نے آج ہفتے کے روز بھی اسرائیل کے شمالی حصے میں میزائل حملے کیے ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، لبنانی سرحد پر کشیدگی بڑھتی ہوئی
غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں بدستور تعطل کا شکار ہیں جبکہ اسرائیلی دفاعی افواج غزہ پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
رفح پر نئے اسرائیلی حملے: جنگ بندی ڈیل اب بھی ممکن، بلنکن
حماس کا کہنا ہے کہ مستقل جنگ بندی اور غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کے بغیر وہ کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے۔
غیر قانونی طور حج کرنے کی کوشش پر سخت سزائیں
اس برس پندرہ لاکھ سے زائد غیر ملکی مسلمان حج کریں گے۔ سعودی حکام کے مطابق جج کی ادائیگی کی تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں۔
’اسرائیل نے انسانیت کے خلاف جرائم کیے، حماس نے جنگی جرائم‘
انسانی حقوق کے ماہرین یہ رپورٹ آئندہ ہفتے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں پیش کی جائے گی۔
یمنی بحری حدود میں تارکین وطن کی کشتی غرقاب، درجنوں ہلاکتیں
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرت نے بتایا ہے یمن کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوب گئی۔
غزہ فائر بندی کوششیں: امریکی قرارداد سلامتی کونسل میں منظور
امریکہ کے مطابق اسرائیل اس قرارداد پر عمل درآمد کے لیے تیار ہے اور حماس نے بھی اپنی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
دو ریاستی حل کیا ہے اور اس مقصد کے حصول میں کیا کیا مسائل حائل ہیں؟
امریکہ کا اصرار بڑھ رہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار قیام امن کی خاطر اسرائیلی حکومت دو ریاستی حل اور مستقبل کی آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی خاطر مجوزہ فریم ورک قبول کر لے۔ یہ دو ریاستی حل ہے کیا اور اس مقصد کے حصول میں کیا کیا چیلنجز درپیش ہیں؟
بلنکن پھر مشرق وسطیٰ میں، جنگ بندی کی کوششیں تیز تر
اسرائیلی دفاعی افواج حماس کے جنگجوؤں کے خلاف عسکری کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
چار اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر خوشی، ’274 فلسطینی ہلاک‘
غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی ایک بڑی کارروائی کے دوران چار یرغمالیوں کی رہائی پر اسرائیل میں خوشی منائی جا رہی ہے۔
یمن سے خلیج عدن کے قریب دو بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملے
بین الاقوامی جہاز رانی کے شعبے میں سلامتی امور کے اداروں کے مطابق یہ میزائل حملے دو کارگو بحری جہازوں پر کیے گئے۔
استطاعت نہ سہی استقامت سے حج
ایک معمر مصری شہری سعودی نظام کو چکمہ دے کر حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے چھپا ہوا ہے۔
حوثی باغیوں نے اقوام متحدہ کے گیارہ اہلکار حراست میں لے لیے
حوثی باغیوں نے اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے گیارہ اہلکاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔
غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں، 'پیش رفت کی توقع کم ہی‘
وسطی غزہ میں اسکول میں بنائے گئے ایک شیلٹر ہاؤس پر حملے کے نتیجے میں دو درجن سے زائد فلسطینی مارے گئے۔
وسطی غزہ میں نئی اسرائیلی زمینی کارروائی شروع
حماس اس موقف پر قائم ہے کہ غزہ میں مکمل جنگ بندی اور اسرائیلی افواج کے انخلا تک جنگ بندی کی کوئی ڈیل نہیں کی جائے گی۔
ایک تہائی سے زائد یرغمالی مارے جا چکے ہیں، اسرائیلی حکومت
اسرائیلی حکام کو یقین ہے کہ غزہ میں یرغمال بنائے گئے افراد میں سے ایک تہائی سے زیادہ اب زندہ نہیں ہیں۔
’اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹا،‘ اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ حماس کو نیست و نابود کرنے کے اپنے مقصد سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ