You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
اشتہار
ایران
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ایران اور طالبان کا آپریشن، اسرائیلی ایجنٹ پکڑنے کا دعویٰ
ایرانی حکام نے طالبان کے ساتھ ایک مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے مبینہ طور پر اسرائیل کے تین ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
نو عمر آرمیتا کی ہلاکت سے ایران میں نئے مظاہروں کا اندیشہ
ایرانی اخلاقی پولیس کی جانب سے مبینہ حملے کے نتیجے میں کومے میں چلی جانے والی ٹین ایجر لڑکی آرمیتا انتقال کر گئی ہیں۔
ایران: صحافیوں کو خوف زدہ کرنے کے لیے طویل قید کی سزائیں
ایران میں جینا مہسا امینی کی موت کی خبر دینے والی دو صحافیوں کو طویل قید کی سزا سنائی گئی ہے
ایرانی طالبہ کوما میں، مغربی رہنماؤں کی تہران پر کڑی تنقید
اس واقعے کو مہسا امینی کے واقعے کے مماثل قرار دیا جا رہا ہے۔
ایران: مہسا امینی کی برسی پر نئی مغربی پابندیوں کی مذمت
ان میں اکثریت قومی پولیس فورس اور اسلامی انقلابی گارڈ کور کے علاقائی کمانڈرز کی تھی۔
مہسا امینی کی موت: لواحقین ایک سال بعد بھی دباؤ میں
امینی کی موت کے ایک سال بعد بھی ایران میں حکام ہر احتجاج کی علامت کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
پاکستانی سرحد کے قریب دو ایرانی پولیس اہلکار ہلاک
اس علاقے میں منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے گروہ، بلوچ اقلیتی باغی اور کئی ایک سُنی جہادی گروہ بھی سرگرم ہیں۔
ایک سویڈش سفارت کار ایران کی قید میں ہے، یورپی یونین
یورپی یونین نے تصدیق کر دی ہے کہ سویڈن کا ایک سفارت کار پانچ سو دنوں سے بھی زائد عرصے سے ایران کی تحویل میں ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ جمعرات کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان جمعرات 17 اگست کو ریاض پہنچیں گے۔
ایران: خاتون کا گینگ ریپ، پانچ مجرموں کو پھانسی دے دی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران میں پانچ افراد کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
آئل ٹینکروں پر امریکی فوجیوں کی تعیناتی
امریکہ خلیج فارس سے گزرنے والے تجارتی جہازوں اور آئل ٹینکرز پر اپنے فوجی تعینات کر رہا ہے۔
ایران: خواتین کی تصاویر، ویب سائٹ کے خلاف کریک ڈاؤن
خواتین کی ’بے پردہ‘ تصاویر پر ایرانی حکام نے ایک ای کامرس ویب سائٹ کا ایک دفتر بند کر دیا ہے۔
’ایرانی خواتین کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت ہو گی‘
’’خواتین کو فٹ بال اسٹیڈیم میں جانے کی اجازت ہو گی۔‘‘ایران کے فٹ بال ایسوسی ایشن کے سربراہ۔
بیلسٹک میزائل: یورپ ایران پر عائد پابندیوں کے تسلسل کا حامی
یورپی یونین کے سفارت کاروں نے ایران پر واضح کر دیا ہے کہ اس کے خلاف بیلسٹک میزائلوں کے باعث عائد پابندیاں جاری رہیں گی۔
ایران: بہائی خواتین پر ظلم، تشدد اور پھانسی
1983ء میں ایران نے 10 بہائی خواتین کو سرعام پھانسی دی۔
کیوبا اور ایران کا امریکی 'سامراج' سے مقابلہ کرنے کا عزم
ایرانی صدر کا دورہ کیوبا ایسے وقت میں ہوا ہے، جب ہوانا بھی روس اور چین جیسے اپنے اہم اتحادیوں سے تعلقات مضبوط کر رہا ہے۔
ایران کے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات
ایران نے کہا ہے کہ وہ عمان کے ذریعے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔
خلیجی ریاستوں کے ساتھ بحری اتحاد قائم کیا جا رہا ہے، ایران
ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں کے ساتھ ایک نیول الائنس قائم کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔
ایران: ایک مذہبی شخصیت آوارہ کتوں کی خدمات پر مامور
سید مہدی طباطبائی اسلامی جمہوریہ ایران کی ایک غیر معمولی اور انتہائی دلچسپ شخصیت بنتے جا رہے ہیں۔
عالمی برادری کو قتل کی ایرانی مشین کو روکنا ہو گا، امیری
منشیات سے جڑے جرائم میں تختہ دار پر لٹکائے جانے والے افراد کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے تین گنا سے زیادہ ہے۔
گرفتارایرانی صحافی نیلوفر نے الزامات مسترد کر دیے
ایرانی صحافی نیلوفر حامدی نے اپنے اوپر عائد کردہ تمام تر الزامات مسترد کر دیے ہیں۔
طالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں شدت کیوں؟
طالبان اور ایرانی فورسز کے مابین سرحدی جھڑپوں میں شدت پیدا ہو چکی ہے جبکہ ہفتے کے روز کئی ہلاکتیں بھی ہوئیں۔
بیلجیم کا امدادی کارکن ایرانی جیل سے رہا
قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل کے نتیجے میں بیلجین امدادی کارکن اولیویئر وانڈا کاسٹیل کی آزادی ممکن ہوئی ہے۔
صدر رئیسی نے ایران کی قومی سلامتی کونسل کا سربراہ بدل دیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ملک کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا سیکرٹری بدل دیا ہے۔
پاکستانی سرحد کے قریب جھڑپ، پانچ ایرانی اہلکار ہلاک
پاکستانی سرحد کے قریب ایک نامعلوم مسلح گروپ کے ساتھ جھڑپ میں پانچ ایرانی سرحدی محافظ مارے گئے ہیں۔
روس، ایران کے مابین بین الاقوامی تجارتی راہداری کا معاہدہ
اس راہداری کا مقصد بھارت، ایران، روس، آذربائیجان اور دیگر ممالک کو ریلوے اور سمندری راستوں سے جوڑنا ہے۔
طالبان ہلمند کے پانی کے حقوق کی خلاف ورزی نہ کریں، رئیسی
ایرانی صدر نے افغانستان کے طالبان حکمرانوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایرانی عوام کے پانی کے حقوق کی پامالی نہ کریں۔
ایران میں سزائے موت کے قیدی، انصاف کے منتظر
ڈی ڈبلیو نے سزائے موت کے ایک ایرانی قیدی کے قریبی رشتہ دار سے جرمنی میں ملاقات کی۔
ایران: توہین مذہب کے الزام میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
ایران میں ہونے والے ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے بعد سے سزائے موت پر عمل درآمد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
دہشت گردی کے الزام میں ایرانی نژاد سویڈش شہری کو پھانسی
ایرانی حکومت نے حبیب فرج اللہ پر ایک عرب علیحدگی پسند گروہ کی سربراہی اور ایرانی فوج پر حملوں کے الزامات لگائے تھے۔
ایران اور شام کے مابین طویل المدتی اسٹریٹیجک معاہدہ طے
ایران تجارت کو فروغ دینے کے لیے ریل نیٹ ورک کو بحیرہ روم پر واقع شامی بندرگاہ لطاقیہ سے جوڑنا چاہتا ہے۔
ایران میں مظاہرے: ’ملکی کھلاڑی درست فریق کا ساتھ دیں‘
ایران میں جاری عوامی مظاہروں اور شہری آزادیوں کے لیے جدوجہد میں ملکی کھلاڑیوں کا کردار ابھی تک ایک حساس موضوع ہے۔
ایران: ’خوف پھیلانے‘ کے لیے پھانسیوں میں اضافہ
ایران میں 2022ء میں گزشتہ برسوں کے مقابلے میں 75 فیصد زیادہ لوگوں کو پھانسی دی گئی۔
تاریخی معاہدے کے بعد سعودی وفد ایران پہنچ گیا
سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو دوبارہ کھولنے پر بات چیت کے لیے سعودی عرب کے حکام تہران پہنچ گئے ہیں۔
ایران بھر میں ’بے حجاب‘ خواتین کی شناخت کے لیے کمیرے نصب
ایرانی پولیس ’ڈریس کوڈ‘ کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کی شناخت کے لیے ’سمارٹ‘ ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے
عالمی عدالت برائے انصاف میں امریکہ کے خلاف ایران کی جزوی فتح
عالمی عدالت برائے انصاف نے چند ایرانی کمپنیوں کے خلاف امریکی اقدامات کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ملاقات رمضان میں
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ رمضان میں ملاقات کریں گے۔
سعودی اور ایرانی وزراء خارجہ میں بات چیت، جلد ملاقات متوقع
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے درمیان فون پر بات چیت ہوئی ہے۔
ایران کا روس کے ساتھ جوہری توانائی کی پیداوار کا منصوبہ
ایران توانائی کے شعبے میں اپنے دیرینہ دوست روس کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہے۔
سعودی عرب اور ایران کی سرکاری دوروں کی منصوبہ بندی
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ریاض کی طرف سے دورے کے دعوت نامے کا خیر مقدم کیا ہے۔
ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں دو پولیس اہلکار ہلاک
سیستان بلوچستان میں گشت پر مامور دو ایرانی پولیس اہلکاروں کو گھات لگا کر ہلاک کر دیا۔
تہران میں رقص کرتی بے حجاب لڑکیوں کی ویڈیو وائرل
ایران سے ایک ایسی ڈانس ویڈیو جس میں پانچ نوجوان لڑکیاں بغیر حجاب کے ہیں، سوشل میڈیا پر ہلچل مچا رہی ہے۔
ایران، طالبات کو زہر دینے کے معاملے میں پہلی گرفتاریاں
نومبر سے لے کر اب تک ایران بھر میں متعدد اسکولوں میں طالبات کو گیس کے ذریعے زہر دینے کے کئی واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔
طالبات کو زہر دینے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا، خامنہ ای
اس ضمن میں ایرانی حکام نے ابھی تک کسی گرفتاری کا اعلان نہیں کیا ہے۔
جرمنی، ایران کا ایک دوسرے کے سفارت کاروں کی ملک بدری کا حکم
ایران نے اپنے ہاں فرائض انجام دینے والے جرمنی کے دو سفارت کاروں کی ملک بدری کا حکم دے دیا ہے۔
ایران، گردے ناکارہ ہونے کے باعث نایاب چیتے کی موت
پیروز پچھلے سال ایران میں دوران قید پیدا ہونے والے تین ایشیائی چیتوں میں سے بچ جانے والا آخری چیتا تھا۔
لڑکیاں اسکول نہ جاسکیں اس لیے انہیں زہر دیا گیا، ایرانی وزیر
گزشتہ نومبر کے بعد سے ایرانی شہر قم میں نوعمر طالبات میں سانس کے زہرآلود ہونے کے سینکڑوں کیسز سامنے آچکے ہیں۔
ایرانی نژاد والد کو بچانے کے لیے بیٹی کی جرمن حکومت سے اپیل
ایران اور جرمنی کی دوہری شہریت رکھنے والے ایک شخص جمشید سرمد کو تہران میں موت کی سزا سنائی گئی ہے۔
ایرانی نژاد جرمن شہری کو تہران میں موت کی سزا سنا دی گئی
تہران کی ایک انقلابی عدالت نے جمشید شارمہد نامی شخص کو دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے موت کی سزا سنا دی۔
یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
برطانیہ نے اپنے ملک میں مقیم صحافیوں کو دی جانے والی مبینہ دھمکیوں پر ایک اعلیٰ ایرانی سفارت کار کو طلب کر لیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ