You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
سعودی عرب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
غزہ کی تعمیر نو میں دہائیاں اور اربوں ڈالر درکار
فلسطینی ایمرجنسی سروسز کے مطابق غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کی تلاش کا کام جاری ہے۔
حماس کے زیر قبضہ اسرائیلی یرغمالیوں میں سے تین خواتین رہا
اسرائیل اور حماس کے مابین فائر بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہونے کے بعد حماس نے اتوار کے روز تین یرغمالی رہا کر دیے۔
تقریباً دو لاکھ شامی مہاجرین واپس وطن جا چکے، اقوام متحدہ
دسمبر کے اوائل میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے تقریباً دو لاکھ شامی مہاجرین اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔
اسرائیلی جیلوں میں قید سرکردہ ترین فلسطینی: کون کون شامل؟
غزہ سیزفائر معاہدے میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیلی جیلوں سے بہت سے فلسطینی رہا کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
غزہ جنگ بندی معاہدے پر تاخیر سے لیکن عمل درآمد شروع ہو گیا
اسرائیل اور حماس کے مابین غزہ سیزفائر معاہدے پر عمل درآمد مقامی وقت کے مطابق اتوار کی صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع نہ ہو سکا۔
شام میں کیے گئے جرائم، بین الاقوامی عدالت کا وفد دمشق میں
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ایک وفد نے اس عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کی قیادت میں شامی رہنما احمد الشرح سے ملاقات کی۔
غزہ سیزفائر ڈیل: اسرائیلی منظوری کے بعد عملدرآمد کی تیاریاں
قطری وزارت خارجہ کے مطابق غزہ سیزفائر معاہدے پر عمل درآمد اتوار انیس دسمبر کی صبح سے شروع ہو جائے گا۔
غزہ سیزفائر جنگ کے خاتمے کا باعث بنے گی؟
کئی ماہ کے ثالثی مذاکرات کے بعد اسرائیل اور حماس نے جنگ بندی کی شرائط پر اتفاق کر لیا ہے، جس سے غزہ میں جنگ کا خاتمہ ممکن ہو سکتا ہے۔ اگر اس معاہدے پر عمل درآمد ہوتا ہے تو حماس کے زیر حراست درجنوں یرغمالیوں کو آزاد اور اسرائیلی جیلوں میں قید سینکڑوں فلسطینیوں کو رہا کر دیا جائے گا۔
حماس سیزفائر معاہدے کا احترام نہیں کر رہی، اسرائیل
اسرائیلی وزیر اعظم نے حماس پر سیزفائر معاہدے پر عمل نہ کرنے کا الزام لگایا ہے جب کہ حماس نے ان الزامات کو رد کر دیا ہے۔
دو کروڑ کے قریب یمنی باشندوں کو امداد کی ضرورت، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ایک سینیئر اہلکار کے مطابق رواں برس 19.5 ملین سے زائد یمنی باشندوں کو امداد کی ضرورت ہو گی۔
جرمنی سے شامی مہاجرین کی عجلت میں واپسی غیر ضروری، الشیبانی
شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے کہا ہے کہ جرمنی میں پناہ گزین شامی مہاجرین کی عجلت میں وطن واپسی غیر ضروری ہو گی۔
غزہ کی جنگ: مجوزہ فائر بندی معاہدے کے اہم نکات
غزہ سیزفائر ڈیل کا جو حتمی مسودہ اسرائیل اور حماس کو مہیا کیا گیا ہے، اس پر فریقین نے ابھی تک اپنی آمادگی ظاہر نہیں کی۔
غزہ سیزفائر ڈیل کے لیے حتمی مسودہ اسرائیل اور حماس کے حوالے
غزہ پٹی کی جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی کرنے والی طاقتوں نے معاہدے کا ایک حتمی مسودہ اسرائیل اور حماس کے حوالے کر دیا ہے۔
ایران: غیر قانونی اسقاط حمل پر مجبور خواتین
ایران میں خاندانی منصوبہ بندی کے سخت قوانین کے سبب ہر سال لاکھوں خواتین غیرقانونی طریقوں سے اسقاط حمل پر مجبور ہوتی ہیں۔
شیعہ درگاہ کو تباہ کرنے کی سازش ناکام بنا دی، شامی حکام
شامی حکام نے داعش کی طرف سے دمشق کے مضافات میں موجود ایک شیعہ درگاہ کو تباہ کرنے کی سازش ناکام بنا دی ہے۔
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد ریکارڈ سے 40 فیصد زیادہ، لینسیٹ
جنگ کے پہلے نو ماہ کے دوران غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد غزہ کی وزارت صحت کے ریکارڈ کے مقابلے میں بھی 40 فیصد زیادہ تھی۔
غزہ امن مذاکرات: کچھ پیشرفت ہوئی مگر ڈیل ابھی نہیں، ذرائع
یہ بات قطر میں جاری مذاکرات کے بارے میں قریبی معلومات رکھنے والے فلسطینی ذرائع نے آج جمعرات نو جنوری کو بتائی۔
لبنان کے آرمی چیف ملک کے نئے صدر منتخب
ایک عرصے سے خالی یہ صدارتی عہدہ ایک ایسے جنرل کو دیا گیا ہے، جنہیں امریکی حمایت حاصل ہے۔
اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں درجنوں ہلاکتیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں آج بدھ کو کم از کم 22 افراد ہلاک ہوئے۔
غزہ جنگ کے بعد کی صورتحال: یو اے ای پس پردہ مذاکرات کا حصہ
ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات نے غزہ میں آئندہ جنگ بندی کے بعد کی صورتحال پر پس پردہ مذاکرات میں شرکت کی ہے۔
ایران میں گزشتہ برس نو سو افراد کو سزائے موت دی گئی، یو این
اقوام متحدہ کے مطابق ایران میں گزشتہ برس نو سو سے زائد افراد کو سنائی گئی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔
حماس نے 34 یرغمالیوں کے بارے میں تفصیلات نہیں دیں، اسرائیل
اسرائیل کے مطابق حماس نے ابھی تک 34 یرغمالیوں کی صورتحال کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔
مغربی کنارے میں فائرنگ، تین اسرائیلی ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک کار اور ایک بس پر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم تین اسرائیلی ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
شمالی شام میں کرد اور ترک حمایت یافتہ گروپوں میں لڑائی
شمالی شام میں کرد فورسز اور ترک حمایت یافتہ عسکری گروہوں کے درمیان لڑائی میں سو سے زائد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
شامی وزیر خارجہ اعلیٰ قطری حکام سے مذاکرات کے لیے دوحہ میں
شام کی نئی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی خلیج فارس کے خطے کے اپنے الگے غیر ملکی دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں۔
اسرائیل کی آبادی اب دس ملین سے متجاوز، اکیس فیصد شہری عرب
حال ہی میں ختم ہونے والے سال دو ہزار چوبیس میں غزہ کی جنگ کے باوجود اسرائیل کی مجموعی آبادی دس ملین کی حد پار کر گئی۔
اسرائیلی فضائی حملے میں دس فلسطینی ہلاک
ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق جنوبی غزہ پٹی میں تازہ اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میںکم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے۔
شام عرب سرمایہ کاری کا خواہش مند: وزیر خارجہ کے مزید دورے
شام میں عبوری حکومت کے وزیر خارجہ الشیبانی سعودی عرب کے بعد آئندہ دنوں میں خطے کی تین دیگر عرب ریاستوں کے دورے کریں گے۔
غزہ میں اسرائیلی بمباری، کم از کم تیس افراد ہلاک
غزہ میں تازہ اسرائیلی حملوں میں کم از کم تیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔
غزہ کے ہیومینیٹیرین زون میں اسرائیلی حملہ، گیارہ ہلاکتیں
فلسطینی ذرائع کے مطابق جنوبی غزہ پٹی میں ایک تازہ اسرائیلی فضائی حملے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
یمن کے حوثی باغی کون ہیں؟
اسرائیل اور حوثی باغیوں کے درمیان مسلح کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے، مگر یمن کے حوثی کون ہیں؟
غزہ میں نئے سال کی پہلی بمباری، پندرہ فلسطینی ہلاک
سن 2025 کے پہلے دن غزہ پٹی میں اسرائیلی دفاعی افواج کی طرف سے حماس کے ٹھکانوں پر کی جانے والی اولین بمباری کے نتیجے میں
شام میں متعدد غیرملکی جنگجوؤں کے لیے اعلیٰ فوجی عہدے
شام کے نئے حکمرانوں نے بعض غیر ملکی جنگجوؤں کو چند اعلیٰ فوجی عہدے دے دیے ہیں۔
اسرائیل کا احتساب کرنا لازمی ہو چکا، اقوام متحدہ کے ماہرین
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے یہ ماہرین اقوام متحدہ کے ترجمان نہیں ہیں۔
اسرائیل فلسطینی ہسپتال کے ڈائریکٹر کو رہا کرے، اقوام متحدہ
عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کے ایک ہسپتال کے ایک ڈائریکٹر کو رہا کرے۔
یمن میں ہوائی اڈے، بجلی گھروں، بندرگاہوں پر اسرائیلی حملے
صنعاء کے ہوائی اڈے پر جب اسرائيل نے فضائی حملے کیے تو اس وقت عالمی ادارہ صحت کے سربراہ بھی وہاں موجود تھے۔
اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ کا متنازعہ دورہ
قومی سلامتی کے اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر نے جمعرات کے روز یروشلم میں مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ کا ایک متنازعہ دورہ کیا۔
غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر، فریقین کا ایک دوسرے پر الزام
حماس اور اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کی ذمہ داری ایک دوسرے پر عائد کی ہے۔
ترکی سے شامی باشندوں کی وطن واپسی
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ترکی سے اب تک 25 ہزار سے زائد شامی باشندے اپنے وطن لوٹ چکے ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں جاری، مزید اٹھاون افراد ہلاک
غزہ پٹی کے علاقے میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں جاری ہیں، جن میں مقامی طبی ذرائع کے مطابق مزید اٹھاون افراد ہلاک ہو گئے۔
شامی ریاستی ڈھانچے کی تعمیر نو، نیا آئین: ترکی مدد کرے گا
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی شامی ریاستی ڈھانچے کی تعمیر نو اور نئے آئین کی تشکیل میں دمشق کی مدد کرے گا۔
مغربی کنارے ميں مسجد نذر آتش، الزام اسرائيلی آباد کاروں پر
فلسطينی حکام نے کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے ميں ايک مسجد کے نذر آتش کيے جانے کے واقعے ميں اسرائيلی آباد کار ملوث تھے۔
اعلیٰ سطحی امريکی وفد شام ميں، جمہوری اقدار زير بحث
امريکا کا ايک وفد شام کے نئے حکمرانوں کے ساتھ ملاقات کے ليے دمشق ميں موجود ہے۔
پوپ فرانسس کا ’نسل کشی‘ کے الزامات کی تحقيقات کا مطالبہ
پاپائے روم نے لکھا ہے کہ غزہ ميں اسرائيلی فوجی کارروائيوں اور نسل کشی کے الزامات کو زيادہ سنجيدگی سے ديکھا جانا چاہيے۔
اسرائيل پر ’نسل کشی کے اقدامات‘ کے الزامات
دو بڑے بین الاقوامی امدادی اداروں نے اسرائيل پر ’نسل کشی کے اقدامات‘ کے الزامات عائد کيے ہيں۔
شام ميں آزاد و شفاف انتخابات ضروری ہيں، اقوام متحدہ
شام کی از سر نو تعمير اور اہم سياسی مسائل کے حل کے ليے شفاف و آزاد انتخابات لازمی ہيں۔
جرمن وفد کی ہیئت التحریر الشام کے نمائندوں سے ملاقات
برلن نے برطانیہ اور یورپی یونین کی جانب سے اسی طرح کے اقدامات کے بعد اسلام پسند گروپ ایچ ٹی ایس سے ملاقات کا فیصلہ کیا۔
ایران نے حجاب کے نئے سخت قانون کو عارضی طور پر روک دیا
ایران کے اصلاح پسند صدر مسعود پزشکیان حجاب کے نئے قانون کے خلاف ہیں۔
غزہ سیزفائر مذاکرات، نیتن یاہو قاہرہ میں
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ سیزفائر مذاکرات کے لیے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔
شام میں غیرملکی سفارتی سرگرمیوں میں تیزی
مختلف ممالک شام میں نئی عبوری انتظامیہ کے ساتھ سفارتی رابطوں میں تیزی لا رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ