You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ناسا کے یوروپا کلپر مشن سے منسلک پاکستانی سائنسدان
امریکی خلائی ادارے ناسا نے کی طرف سے14 اکتوبر کو مشتری کے چاند یوروپا پر بھجوایا گیا مشن 2030 میں اپنی منزل پر پہنچے گا۔
مسک کی ایرانی سفیرسے ملاقات، کشیدگی کم کرنے کی سمت قدم
ٹیسلا اور ایکس کے مالک ایلون مسک کا اثر و رسوخ مستقبل کی ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے اندر تیزی سےبڑھ رہا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ کا غزہ کی جنگ کے خاتمے کا مطالبہ
انٹونی بلنکن کے مطابق اسرائیل نے اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں اور اب اسے فلسطینیوں کو غزہ واپس جانے کی اجازت دینا چاہیے۔
ٹرمپ کی جیت افغانستان کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟
سوال یہ کہ کیا ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کے ساتھ ہی کابل میں طالبان کی حکومت کے بارے میں امریکی نقطہ نظر بدل جائے گا؟
ٹرمپ اور بائیڈن کی ملاقات، اقتدار کی پرامن منتقلی کا وعدہ
نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صدر جو بائیڈن نے باہمی ملاقات کے دوران اقتدار کی پرامن منتقلی کا وعدہ کیا۔
غزہ اور لبنان پر اسرائیلی حملے، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل کے لیے ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
جنگ کسی ملک کے لیے سازگار نہیں، حنا ربانی کھر
پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی برلن میں ہمارے ساتھی عرفان آفتاب کے ساتھ خصوصی گفتگو دیکھیے۔
امریکہ: عراق کی جیل میں زیادتیوں پر کروڑوں ڈالر کا ہرجانہ
عراق کی ابو غریب جیل میں قیدیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیاں امریکی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی علامت بن گئی تھیں۔
جرمنی میں قبل از وقت انتخابات تیئیس فروری کو کرانے پر اتفاق
جرمن چانسلر اولاف شولس سولہ دسمبر کو پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے، جس سے فروری کے انتخابات کی راہ ہموار ہوگی
شام: 'ایرانی حمایت یافتہ گروپوں' کو نشانہ بنایا گیا، امریکہ
امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ اس کی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شام میں دو مقامات پر نو اہداف کو نشانہ بنایا۔
اسرائیلی جنگی ٹینک پھر شمالی غزہ میں
حماس کے زیر انتظام غزہ کی وزارت صحت کے مطابق تازہ اسرائیلی حملوں میں کم ازکم گیارہ فلسطینی ہلاک ہو گئے۔
پیرس ماحولیاتی معاہدے کے اہداف ’شدید خطرے میں،‘ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تنظیم کے مطابق 2015 سے 2024 تک کا عرصہ آج تک کا گرم ترین عشرہ ہوگا۔
اسرائیل کے شمالی غزہ پر حملے، تیرہ بچوں سمیت تیس افراد ہلاک
غزہ میں حکام کے مطابق یہ تازہ ترین ہلاکتیں جبالیہ اور غزہ سٹی میں دو گھروں پر اسرائیلی بمباری کی وجہ سے ہوئی ہیں۔
مشرق وسطیٰ ’ڈیل میکر‘ ٹرمپ کی واپسی کا منتظر
ماہرین کے مطابق خود کو ’ڈیل میکر‘ سمجھنے والے ٹرمپ کے لیے سات اکتوبر کے بعد کا مشرق وسطیٰ کافی چیلنجنگ ثابت ہو سکتا ہے
جنگلی حیات کی اسمگلنگ کا توڑ، جاسوس افریقی چوہے میدان میں
جنگلی حیات کی غیر قانونی تجارت روکنے کے لیے افریقی پاؤچڈ چوہوں کی سونگھنے کی گہری حس کو استعمال میں لایا جا رہا ہے۔
یورپ ٹرمپ کے ساتھ مل کر اچھی طرح کام کرتا رہے گا، شولس
جرمن چانسلر شولس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دور صدارت میں بھی امریکہ کے ساتھ مل کر اچھی طرح کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
یورپی ممالک کے دفاعی اخراجات اب کہیں زیادہ، آئی آئی ایس ایس
یورپی ممالک اب اپنے دفاع پر ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ رقوم خرچ کر رہے ہیں۔
امریکہ: صدر بائیڈن کا اقتدار کی 'پرامن' منتقلی کا وعدہ
ڈونلڈ ٹرمپ کی فیصلہ کن فتح کے بعد جو بائیڈن نے پہلی بار قوم سے خطاب کیا اور اقتدار کی پرامن منتقلی کی یقین دہانی کرائی۔
امریکہ ایک شخص کے لیے تعلقات خراب نہیں کرے گا، پاکستان
پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں۔
بھارت کے ایک گاؤں کی بیٹی امریکہ کی 'سیکنڈ لیڈی'
متوقع امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اہلیہ اوشا چیلوکوری کی جڑیں جنوبی بھارت کے صوبے آندھراپردیش میں پیوست ہیں۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ: دوسری بار بھی امریکہ فرسٹ کا نعرہ کامیاب
ٹرمپ کے حامی سب سے زیادہ امریکی مفادات پر ان کی توجہ سے خوش ہیں، جبکہ ناقدین ان کی تفرقہ انگیز پالیسیوں کے مخالف ہیں۔
امریکی انتخابی نتائج کے یورپی یونین کے لیے کیا معنی ہیں؟
اہم سوال یہ ہے کہ کیا ٹرمپ کا خوف یورپی یونین کی مزید خودمختاری کی کوششوں کو تیز کرے گا؟
ٹرمپ کی انتخابی فتح پر پاکستان میں سیاسی اور عوامی ردعمل
پاکستان میں کئی سیاسی رہنما اور ماہرین امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے ممکنہ نتائج پر بحث کر رہے ہیں۔
امریکی صدارتی الیکشن: ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کو ہرا دیا
امریکہ میں منگل پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی الیکشن میں سابق ریپبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔
امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی فتح
امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ جیت گئے ہیں۔ ان کے مدمقابل نائب امریکی صدر اور ڈیموکریٹ رہنما کملا ہیرس تھیں۔
امریکی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی فتح کا اعلان کر دیا
ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا 47 واں صدر بننے کے لیے اب صرف تین الیکٹورل ووٹ درکار ہیں۔
امریکی صدارتی الیکشن: ٹرمپ جیت کے قریب تر
ریپبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ جیت کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
امریکی صدر کا انتخاب کیسے کیا جاتا ہے؟
امریکہ میں انتخابی عمل سیاسی جماعتوں کی جانب سے امیدواروں کی نامزدگی سے لے کر حتمی نتائج تک کن مراحل سے ہوکر گزرتا ہے؟
امریکی صدارتی الیکشن میں ووٹنگ جاری
سابق ریپبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور موجودہ ڈیموکریٹ نائب صدر کملا ہیرس کے مابین کانٹے کا انتخابی مقابلہ متوقع ہے۔
امریکی صدارتی انتخابات، واشنگٹن میں سخت ترین حفاظتی اقدامات
حکام کی جانب سے کیے گئے ان اقدامات کا مقصد چھ جنوری جیسے واقعات کا سد باب کرنا ہے۔
اسرائیل اور غزہ پر ٹرمپ اور ہیرس کا موقف کیا ہے؟
ٹرمپ اور ہیرس دونوں صدارتی امیدواروں کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔
بھارت میں ایک گاؤں کملا ہیرس کی جیت کی دعائیں کیوں کررہا ہے؟
دنیا کی نگاہیں 5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات پر ہیں، جس میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ مد مقابل ہیں۔
جرمن وزیر خارجہ بیئربوک غیر اعلانیہ دورے پر یوکرین میں
جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک پیر چار نومبر کے روز اپنے ایک غیر اعلانیہ دورے پر یوکرین کے دارالحکومت کییف پہنچ گئیں۔
امریکی صدر کے پاس کتنی طاقت؟
عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ امریکی صدر جو چاہے کر سکتا ہے، لیکن اصل میں صدر کے اختیارات محدود ہیں۔
کملا ہیرس یا ٹرمپ: دنیا کی معیشت کے لیے بہتر کون؟
امریکی صدارتی انتخابات میں مد مقابل ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں کیے گئے وعدوں اور دعووں کو سامنے رکھتے ہوئے ہم اس ویڈیو میں اس بات کاجائزہ لیں گے کہ ان دونوں میں سے عالمی معیشت کے لیے کون بہتر ثابت ہو سکتا ہے۔ #BusinessBeyond
ہیرس کا غزہ جنگ ختم کرانے اور ٹرمپ کا 'سنہری دور' کا وعدہ
امریکی صدارتی انتخابات کے لیے کل یعنی منگل کے روز ووٹ ڈالے جائیں گے اور دونوں رہنما سوئنگ ریاستوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
تائیوان کے قریب چینی عسکری سرگرمیاں
تائی پے حکومت کے مطابق تائیوان کے قریب چینی عسکری سرگرمیاں جاری ہیں۔
ایلون مسک کا سیاست اور ٹیکنالوجی میں بڑھتا ہوا اثر رسوخ
ایلون مسک سیاست اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہے ہیں۔
ٹرمپ یا ہیرس: چین کس کا حامی؟
امریکی صدارتی انتخابات میں چین کس امیدوار کی کامیابی کو اپنے لیے موزوں سمجھتا ہے؟
ایران کا اسرائیلی حملے کا ’سخت جواب‘ دینے کے عزم کا اعادہ
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے ایک معاون کے بقول اسرائیل نے گزشتہ ہفتے جو حملے کیے تھے، ان کا 'سخت جواب' دیا جائے گا۔
امریکی صدارتی انتخابات اور ایرانی رائے عامہ
ایرانی باشندوں کے سامنے سب سے اہم سوال یہ ہے کہ ان دونوں امریکی امیدواروں میں سے کون سا ایران کے لیے بہتر ثابت ہوگا۔
امریکی انتخابات: یورپی یونین کے لوگ کملا ہیرس کے حق میں
یورپی یونین کی اکثریتی آبادی کا خیال ہے کہ اگر ٹرمپ صدر بنتے ہیں، تو یورپ کی سلامتی و آزاد تجارت خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
لبنان میں ساٹھ روزہ فائربندی کے لیے امریکی کوششیں
امریکی مذاکرات کار لبنان میں ساٹھ روزہ فائربندی کے معاہدے کے ایک مسودے پر کام کر رہے ہیں۔
بٹ کوائن کی ریکارڈ بلندی، امریکی صدارتی انتخابات سے قبل
وال اسٹریٹ میں ایک ملی جلی برتری کے ساتھ ایشیا کی اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ نظر آئی۔
امریکی انتخابات: ہیرس اور ٹرمپ کی مقبولیت تقریبا برابر
انتخابات میں اب صرف ایک ہفتہ بچا ہے اور دونوں رہنما ووٹرز کو اپنی جانب راغب کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔
نیویارک: انتخابی جلسے میں ٹرمپ کی کملا ہیرس پر سخت جملے بازی
ٹرمپ نے کملا ہیرس پر امریکہ کو تباہ کرنے کا الزام لگایا جبکہ ہیرس نے کہا کہ ان کے خلاف 'توہین آمیز' زبان استعمال کی گئی۔
امریکی انتخابات: کتنی لاگت آتی ہے اور ادائیگی کون کرتا ہے؟
امریکہ میں صدارتی امیدوار انتخابات جیتنے کے لیے مہم چلانے پر بےتحاشہ رقوم خرچ کرتے ہیں۔
کیا ایک فلم دیکھنے سے سیاسی خیالات بدل سکتے ہیں؟
کہانی سنانے کا مطلب اذہان کو بدلنا ہے اور فلم بھی اس سے مختلف نہیں ہے۔
اسرائیلی حملے میں نقصان ’محدود‘ رہا، ایران
اسرائیل نے ہفتےکو متعدد ایرانی عسکری اہداف کو نشانہ بنایا، جب کہ ایرانی دعویٰ ہے کہ نقصان زیادہ نہیں ہوا۔
روس پر اختلاف کے باجود بھارت جرمن تعلقات میں گرمجوشی
جرمن چانسلر کے دورہ نئی دہلی کے موقع پر مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے 27 معاہدوں پر دسخط کیے گئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ