You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ثالثی
عربی لفظ جس سے مراد کسی قوم یا طبقے کی تہذیب ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان میں شادی ایپ کے ذریعےمیل ملاپ: رشتہ کلچر میں نئی تبدیلی
پاکستان میں شادی ایپ “مز” نے نئے میٹ اپس کا آغاز کیا ہے جہاں سنگلز اپنی پسند کا جیون ساتھی تلاش کرنے کے لیے ملاقات کرتے ہیں۔ اس ایونٹ کا مقصد روایتی رشتہ کلچر کو چیلنج کرتے ہوئے خواتین اور مردوں کو اپنی پسند کھل کر بیان کرنے کا موقع دینا ہے۔ مزید جانیے انیق زاہد کی ویڈیو رپورٹ میں۔
لاہور میں بین الاقوامی پنجابی کانفرنس
پاکستانی شہر لاہور میں بین الاقوامی پنجابی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں دنیا بھر سے پنجابی مصنفین، گلوکاروں، فنکاروں اور صحافیوں نے شرکت کی۔
کھانوں کا شاہکار کشمیری وازوان
وازوان مختلف اقسام کے پکوانوں پر مشتمل ایسا ذائقے دار کھانا ہے، جو کشمیر کی شان اور خطے کی تہذیب و ثقافت کی پہچان ہے۔
بھارت: 'الزام کی بنیاد پر انہدامی کارروائی غیر آئینی'، عدالت
بھارت میں بی جے پی کی اقتدار والی ریاستوں میں بلڈوزر کلچر عام ہے، جہاں انہدامی کارروائی سے بیشتر مسلمان متاثر ہوتے ہیں۔
کراچی میں غیرملکی فنکاروں کی کہکشاں
پاکستان میں منعقد ایک ایسا منفرد آرٹ فیسٹول جس میں ملکی فنکاروں کے ساتھ دنیا بھر کے آرٹسٹس نے بھی دل کھول کر اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کیا۔
دنیا بھر میں شوق سے کھائے جانے والے فاسٹ فوڈز
دنیا بھر میں فاسٹ فوڈ کلچر کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ مختلف ممالک میں فاسٹ فوڈ کو منفرد انداز میں پکایا اور پیش کیا جاتا ہے۔
ورلڈ کلچر فیسٹیول میں تھر کی مائی ڈھائی کی دھوم
کراچی میں منعقد ہونے والے ورلڈ کلچر فیسٹیول میں چالیس ممالک کے آرٹ، تھیٹر اور میوزک انڈسٹری سے وابستہ فنکار شرکت کر رہے ہیں۔ اس دوران صحرائے تھر کی مشہور گلوکارہ مائی ڈھائی نے اپنی زبردست پرفارمنس سے دھوم مچا دی۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ۔
کیا روایتی میلے دوبارہ لوگوں کی توجہ حاصل کر سکتے ہیں؟
ثقافتی میلے صدیوں سے پنجاب کے فوک کلچر کا حصہ اور لوگوں کی من پسند تفریح رہے ہیں، لیکن بتدریج دیو مالائی حسن کھونے لگے۔
ترکی کا دو ہزار سال پرانا شہر
آئیے جانتے ہیں ایک قدیم شہر پیرگے کے دلکش و دیدہ زیب کھنڈرات کے بارے میں۔
پختون کلچر میں حجرے کی اہمیت کیونکر ہے؟
’حجرہ‘ پختون روایات میں بطور درس گاہ جانا جاتا تھا، جہاں خاص و عام کو داخلے کی اجازت ہوا کرتی تھی تاہم بدلتے وقت کے ساتھ اب ایسے حجرے سیاسی و ذاتی مقاصد کے لیے زیادہ استعمال ہونے لگے ہیں۔ خود پختون اس کی وجوہات کیا بتاتے ہیں؟ جانیے ڈی ڈبلیو اردو کی نامہ نگار فاطمہ نازش کی خصوصی رپورٹ میں۔
ریباری ورثے کا سفر
صبا حسین
صدیوں پرانی روایات اور منفرد طرز زندگی نے انہیں آج بھی نمایاں رکھا ہوا ہے۔
بھارتی زیر انتظام کشمیر میں آباد تبتی مسلمان اور ان کی منفرد شناخت
تبتی مسلمان بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ چھ دہائیوں سے زائد عرصے سے رہ رہے ہیں۔ تبتی پس منظر اور کشمیری رسم و رواج کے ساتھ، یہ برادری ایک الگ شناخت رکھتی ہے۔
ہاتھ سے بنی گڑیا، کس کس کے بچپن کا حصہ ہیں؟
ہاتھ سے بنی یہ خوبصورت گڑیاں پاکستان کے ثقافتی لباس اور زیورات سے سجی ہوتیں ہیں۔
امریکہ: اب بندوق کی گولیاں گروسری اسٹورز پر بھی دستیاب
ایک کمپنی نے بندوق کی گولیاں فراہم کرنے والی کمپیوٹرائزڈ وینڈنگ مشینیں کئی شہروں میں گروسری اسٹورز پر نصب کی ہیں۔
یونان کی تاریخی یادگاریں
ڈاکٹر مبارک علی
یونان کی شہری ریاستیں طویل عرصے تک دوسری قوموں کی محکوم رہیں۔ عثمانی خلافت آخری سلطنت تھی جس نے یونان پر قبضہ کیا تھا۔
سوشل میڈیا نے پاکستانی لوک گلوکاروں کی زندگیاں کیسے بدلیں؟
پاکستان میں بہت سے لوک فن کار گمنامی اورغربت کے اندھیروں سے نکل کر راتوں رات شہرت اور امارت کی بلندیوں پر پہنچ گئے ہیں۔
عمرو عیار پرانی کہانیاں نئی نسل تک پہنچا سکتی ہے، فاران طاہر
فاران طاہر ایک پاکستانی اداکار ہیں جن کو ہالی وڈ کی فلموں اور ٹیلیویژن سیریلز سے شہرت حاصل ہوئی ہے۔ انہوں نے مارولز سیریز اور سائنس فکشن اسٹار ٹریک جیسی فلموں میں کردار ادا کیے۔ اس عید پر ان کی پاکستانی سائی فائی فلم عمرو عیار ریلیز ہوئی ہے جس میں وہ ولن کے روپ میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔ ہماری نامہ نگار کوکب جہاں نے فاران طاہر سے خصوصی گفتگو کی ہے۔
ہیرا منڈی، بالی وڈ پاکستان کی حقیقی تصویر کشی میں ناکام؟
یکم مئی کو نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی انڈین ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ پاکستان میں مسلسل زیر بحث ہے۔
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرنچ بیکرز کا نیا عالمی ریکارڈ
فرانسیسی نانبائیوں کی ایک ٹیم نے دنیا کی طویل ترین باگیٹ تیار کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
آئس کریم اطالوی کلچر کا حصہ سمجھا جاتا ہے لیکن ایک نئے قانون نے اطالوی شہر میلان کے لوگوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
معاشی بحران کے شکار مصر میں سعودی عرب کی دلچسپی کیوں؟
ناقدین کے مطابق سعودی عرب اس صورتحال سے فائدہ اٹھا کر اپنے قدامت پسندانہ تصور کو تبدیل کرنے کا خواہاں ہے۔
'جنسی انتخاب پر مبنی اسقاط حمل‘ پدرسری معاشروں کی ثقافت
البانیا میں حاملہ خواتین میں اس سادہ ٹیسٹ کی طرف رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
کلونیل ازم کی بنیادیں
ڈاکٹر مبارک علی
یورپی سامراج نے ایشیا اور افریقہ میں نوآبادیاں قائم کیں تو نیا سیاسی نظام، معیشت، تعلیم اور نئی علمی معلومات ساتھ لائے۔
امریکہ: اسکول میں فائرنگ، ایک طالب علم ہلاک متعدد زخمی
پولیس کا کہنا ہے کہ ریاست آئیوا کے پیری ہائی اسکول میں پیش آنے والے واقعے کے بعد حالات قابو میں ہیں۔
جاپانیوں میں تعظیماﹰجھکنے کی رسم کے اہم پہلو
جاپانی معاشرے مین تعظیماﹰ جھکنے کی قدیم رسم ابلاغ کے لیے ایک خاص معنی رکھتی ہے مگر جاپانیوں کی نئی نسل اسے سمجھ نہ پائی۔
کیا پاکستان میں نئی زبانیں دریافت کی منتظر ہیں؟
لسانی اعتبار سے پاکستان ایک زرخیز ملک ہے جہاں ستتر زبانیں بولی جاتی ہیں۔
کہانی دل کو چھو لینے والی ہو تو فلم کرنے کا لطف آتا ہے، فیصل قریشی
فیصل قریشی کا ہر ڈرامہ اپنی کہانی اور منفرد اداکاری کی وجہ سے مقبولیت حاصل کرتا ہے۔ ایک طویل عرصے بعد فیصل قریشی نے فلموں کی جانب دوبارہ رخ کیا ہے اور اس وقت ان کو دو فلموں’ دیمک‘ اور پنجابی کامیڈی ’مینگو جٹ‘ کی عکس بندی جاری ہے۔ ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی فیصل قریشی سے تفصیلی گفتگو سنیے۔
پاکستان میں’سیاسی ڈیل کلچر‘ کا فروغ اور دم توڑتی جمہوریت
سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے گٹھ جوڑ نے عوام کی جمہوری عمل میں شرکت اور انتخابی عمل کو ایک رسمی کارروائی بنا دیا ہے
پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں غیر ملکی فن کاروں کی شرکت
پاکستان تھیٹر فیسٹیول اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ اس میلے میں اردو، انگریزی، جرمن اور متعدد دیگر زبانوں میں 45 تھیٹر شوز اور مقامی زبانوں میں انتیس ڈرامے بھی پیش کیے جائیں گے۔ کراچی میں آٹھ ستمبر سے شروع ہونے والے پاکستان تھیٹر فیسٹیول 2023 کا رنگا رنگ میلہ آٹھ اکتوبر تک جاری رہے گا۔
جرمن شہر ہیمبرگ میں ایک مبینہ قاتل کی تلاش جاری
وسطی یورپی ملک جرمنی میں فائرنگ سے ہونے والی اموات کی شرح نسبتاً کم ہے۔
جرمنی میں آباد پاکستانی اور اپنی ثقافت کی تلاش
ثناء ظفر
انسان جب کسی دوسرے ملک جا بستا ہے تو غیر ارادی طور پر بھی نظریں اپنے لوگ ڈھونڈتی ہیں۔
پاکستانی ثقافتی لباس کی اسپین میں دھوم
بارسلونا میں نصراللہ بجاڑ کے ساتھ لوگ تصاویر بنواتے اور پاکستانی لباس کے متعلق جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔
انسان فنکار کیسے بنا؟
فن کیا ہے اور انسان آرٹ کی طرف کیسے نکل پڑا؟
کینسل کلچر صرف منفی نہیں ہوتا
عارفہ رانا
کینسل کلچر ایک ایسا رویہ ہے جس میں جو بھی چیز یا بات ہمارے مطابق نہیں ہوتی ہے اس کو ہم کینسل کرتے ہیں
ٹینا ٹرنر ’کوئین آف راک این رول‘ انتقال کر گئیں
امریکی نژاد سوئس گلوکارہ تراسی برس کی عمر میں زیورخ کے قریب اپنے گھر میں چل بسیں۔
لمبی گردن کے لیے کئی کلو وزنی کڑے، ثقافت یا معاشی ضرورت
شادیوں میں ڈھول شہنائی بجانے کا فن دم توڑنے لگا
ڈھول اور شہنائی بجا کر سب کی خوشیوں میں اضافہ کرنے والے اب دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہیں۔ سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ
یورپ بھر سے گیارہ ہزار چوری شدہ نوادرات، فن پارے پکڑے گئے
بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے مطابق گزشتہ برس یورپ بھر سے گیارہ ہزار سے زائد مسروقہ نوادرات اور فن پارے برآمد کیے گئے۔
پشاوری چپل، دنیا بھر میں خیبرپختونخوا کی ثقافت کی پہچان
عید ہو، کوئی تہوار یا تقریب، خیبر پختونخوا میں مرد حضرات اپنی تیاری کو پشاور کی روایتی چپل کے بغیر ادھورا سمجھتے ہیں۔ عید سے قبل تو پشاور کے بازار اس کے خریداروں سے کھچا کھچ بھرے ہوئے ہیں، فاطمہ نازش کی رپورٹ
امریکہ میں بندوق بردار کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک
پولیس کا کہنا ہے کہ کینٹکی کے لوئس ول میں بینک کے ایک سابق ملازم نے اندھا دھند فائرنگ کر کے پانچ افراد کو ہلاک کر دیا۔
کیا بھارت طالبان حکام کو قیادت اور ثقافت کی تربیت دے گا؟
بھارت نے واضح کیا ہے کہ طالبان کو تسلیم نہ کرنے سے متعلق اس کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
دوہری ہار، سندھ کی ثقافت کا قدیم زیور
پاکستان کے صوبہ سندھ میں دوہری ہار کو نو بیہاتا دلہنیں اپنی شادی پر آج بھی بہت شوق سے پہنتی ہیں۔ کرن مرزا کی رپورٹ۔
افغانستان: ثقافتی مرکز میں بم دھماکہ کم از کم 16 صحافی زخمی
افغانستان میں ایک ثقافتی مرکز میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے کم از کم ایک شخص ہلاک جبکہ 16 صحافی زخمی ہو گئے ہیں۔
رنگوں کا تہوار، ہولی کے بارے میں پانچ حقائق
ہولی کی ابتدا سے متعلق دیو مالائی تصورات سے لے کر نشہ آور مشروبات تک، بھارت کا یہ سالانہ تہوار اور چند بنیادی باتیں۔
امسالہ یورو وژن: جرمنی سے ’لارڈ آف دا لوسٹ‘ بینڈ حصہ لے گا
گیتوں کے یورو وژن نامی سالانہ یورپی مقابلے کے فائنل کا انعقاد تیرہ مئی کو برطانیہ کے شہر لیورپول میں کیا جائے گا۔
پاکستان میں اسلحے کے کارخانے پر تعیمر ہونے والی لائبریری
لائبریری کے ہر دس میں سے ایک ممبر خاتون ہے۔ یہ تعداد قبائلی علاقوں کے لیے بہت زیادہ ہے۔
بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے خلاف 'بلڈوزر کلچر‘
زینت اختر ( نئی دہلی)
بھارتی ریاست آسام میں تجاوزات کے نام پر مسلم آبادیوں کو اجاڑا جا رہا ہے۔
جرمنی اور پولینڈ کو جوڑنے والی’کلچر ٹرین‘
برلن سے روکلاؤ تک چلنے والی یہ ٹرین سروس سفری ذریعے سے کہیں بڑھ کر ہے، یعنی یہ ثقافتی پُل کی حیثیت رکھتی ہے۔
سال 2023 ء کے تین یورپی ثقافتی کیپٹل شہر
رومانیہ کا شہر تیمیسوارا، ہنگری کا شہر وسپریم اور یونانی شہر الفسینا اس سال یورپی ثقافتی دارالحکومت ہوں گے۔
پاکستان کا سب سے مہنگا ریستوراں ’’بیکنگ ورثہ‘‘
گوالمنڈی ’’بیکنگ ورثہ‘‘کے آگے اسلام آباد کی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کی قطار نظر آتی ہے
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ