You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ثالثی
عربی لفظ جس سے مراد کسی قوم یا طبقے کی تہذیب ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
معروف پاکستانی اداکارہ ثمینہ احمد کے ساتھ گفتگو
پانچ عشروں سے زائد عرصے سے پاکستانی ٹیلی وژن پر بحیثیت ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اداکارہ چھائی ہوئی ثمینہ احمد نے 76 سال کی عمر میں ایک نئے جیون ساتھی کے ساتھ جرمنی آ کر اپنا نیا گھر بسا لیا۔ ثمینہ احمد اور منظر صحبائی برلن میں ایک خوبصورت زندگی گزار رہے ہیں۔
شہر کا کلچر
ڈاکٹر مبارک علی
شہر کی آبادی دیہات کی نسبت برادریوں میں تقسیم نہیں ہوتی ہے۔ یہ اجتماعیت کے بجائے انفرادیت پر زور د یتی ہے۔
قومی کلچر کی تشکیل
ڈاکٹر مبارک علی
پاکستانی معاشرے میں اب تک اشرافیہ اور عوامی کلچر کے درمیان بہت دوری ہے۔ ڈاکٹر مبارک علی کا کالم پڑھیے۔
بازاری کلچر۔ ڈاکٹر مبارک علی کا کالم
ڈاکٹر مبارک علی
تقریباً ہر سوسائٹی میں اشرافیہ اور عوامی کلچر جسے ہم بازاری کلچر بھی کہہ سکتے ہیں، ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔
خانہ بدوش ثقافت
ڈاکٹر مبارک علی
بہت سے قبائل کسی بڑی سلطنت کا حصہ بن کر یا اپنی حکومتیں قائم کرنے بعد خانہ بدوشی ترک کر کےمہذب دنیا میں شامل ہو گئے۔
جمہوریت کا عالمی دن: پاکستان میں جمہوری کلچر کتنا مضبوط
کیا پاکستان جمہوری ثقافت کی بہتری کی طرف گامزن ہے؟
برصغیر میں فقیری کلچر کیسے پیدا ہوا؟
ڈاکٹر مبارک علی
دنیا کے مسائل سے دور رہنے کا علاج، جو انہوں نے دریافت کیا تھا، وہ بھنگ اور چرس کا نشہ تھا۔
درباری کلچر
ڈاکٹر مبارک علی
پاکستان میں اگرچہ شاہی خاندان تو نہیں رہے مگر درباری کلچر اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ موجود ہے۔
برصغیر میں ہجوم کا حصہ بننے کی ثقافت
ڈاکٹر مبارک علی
اشرافیہ نے ہمیشہ غربا کی ہجوم کا حصہ بننے کی نفسیات کا فائدہ اُٹھایا ہے۔
انور مقصود آج بھی چودہ اگست کے منتظر
پاکستان کے معروف مصنف انور مقصود کا تھیٹر پلے ’ساڑھے چودہ اگست‘ آج کل کراچی آرٹس کونسل میں پیش کیا جا رہا ہے۔ انور مقصود کاکہنا ہے کہ یہ کھیل ان کے گزشتہ دو کھیلوں ’پونے چودہ اگست‘ اور ’سوا چودہ اگست‘ کے سلسلے آخری کڑی ہے۔ ہماری نمائندہ کوکب جہاں نے انور مقصود سے اس کھیل کے بارے میں بات کرتے ہوئے پاکستان میں طنز و مزاح کی مجموعی صورتحال پر بھی بات کی۔
امریکی ریاست انڈیانا کے مال میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک
امریکی ریاست انڈیانا کے ایک مال میں مسلح شخص کی فائرنگ سے کم از کم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
پچھلے دس سالوں میں پاکستان کتنا بدل گیا ہے؟
پاکستان میں پچھلے دس سالوں کے دوران موبائل استعمال کرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
چنائے کا ان کے نئے پراجیکٹ ’مس مارول‘ کے متعلق انٹرویو
پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے اپنے نئے پراجیکٹ ’مس مارول‘ کے بارے میں کہتی ہیں کہ یہ فلم ان کے دل کے بہت قریب ہے کیونکہ اس کے ذریعے انہوں نے ہالی وڈ میں پاکستانی ثقافت کو دنیا کے سامنے لانے کی کوشش کی ہے۔ دیکھیے ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار رفعت سعید کے ساتھ ان کی خصوصی بات چیت
جرمنی: دستی پوسٹروں کا فن بچ پائے گا؟
اب ہاتھ سے بنے پوسٹروں کی جگہ پرنٹ شدہ پوسٹر لیتے جا رہے ہیں۔ اب بہت ہی کم فلموں کے پوسٹر ہاتھ سے پینٹ کیے جاتے ہیں۔
ہجوم کا کلچر
ڈاکٹر مبارک علی
ماہرین کے خیال میں ہجوم جب اکٹھا ہوتا ہے، ان کے اندر کے پسماندہ جذبات ابھرتے ہیں جو فساد اور فتنے کا باعث ہوتے ہیں۔
تنوع کا عالمی دن، ڈائیورسٹی کیا ہے؟
ثقافتی تخصیص اور ثقافتی پذیرائی میں ایک باریک فرق ضرور ہے۔
سندھ کی ثقافت کے رنگ بکھیرتا گڈو فوٹوگرافر
پتنگیر کی ایک فلم جو گڈو کی کہانی بیان کرتی ہے۔
روسی یوکرینی جنگ ’ثقافتوں کی جنگ‘ ہے، جرمن فلسفی ولہیلم شمٹ
معروف جرمن فلسفی ولہیلم شمٹ کے مطابق یوکرین پر فوجی حملے کے بعد سے جاری روسی یوکرینی جنگ ’ثقافتوں کی جنگ‘ ہے۔
ٹرک آرٹ اب جوتوں پر بھی
پاکستان کے ایک ٹرک آرٹسٹ نے اب جوتوں پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے اور یہ رنگین جوتے عوام کی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں۔
وقار کی علامت: افغان باشندوں میں سرپوشی کی رنگا رنگت ثقافت
افغانستان میں سرپوشی کے لیے استعمال ہونے والی ٹوپیاں اور پگڑیاں وہاں آباد کئی متنوع ثقافتوں کی نمائندگی کرتی ہیں۔
پنجاب کلچر ڈے، یہ پینڈو کہاں سے آ گئے ہیں؟
نوجوان نسل کو پنجابی زبان بولتے ہوئے فخر کا احساس بھی ہونا چاہیے نہ کہ شرمندگی کا۔
کراچی ادبی میلے کا اختتام
کراچی میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے تحت تیرہواں تین روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول اختتام پزیر ہوگیا۔
بلوچ یوم ثقافت: کراچی میں جرمن قونصل جنرل بھی بلوچی لباس میں
بلوچ یوم ثقافت کے موقع پر تقریبات میں جرمن قونصل جنرل اور ان کی اہلیہ نے بھی بلوچستان کے روایتی لباس پہن کر شرکت کی۔
سائنس تاریخ کو کس طرح متاثر کر رہی ہے
جدید سائنسی تحقیق اور پیش رفت کس طرح انسانی تہذہب، معاشرت اور تاریخ پر اثرات مرتب کر رہی ہے؟
سُروں کا ایک عہد تمام ہوا
سُروں کی ملکہ، بھارت کی عظیم ثقافتی پہچان لتا منگیشکر انتقال کر گئی ہیں۔
2022 چین کا سال برائے ’ٹائیگر‘
چین میں آج سے نئے برس کا آغاز ہو گیا ہے۔ چینی ثقافت میں نئے سال کا آغاز اہم ترین دن کہلاتا ہے۔
ثقافت اور شناخت
ثقافت کیا ہے اور اس کا شناخت سے کتنا گہرا تعلق ہے؟ ڈاکٹر مبارک علی کا بلاگ۔
امریکی آرٹسٹ جیلین روڈز پاکستانی ثقافت میں رچ بس گئیں
امریکی پرفارمنگ آرٹسٹ جیلین روڈز چار برس قبل پاکستان آئی تھیں لیکن اس مختصر وقت میں ہی وہ پاکستانی ثقافت میں رچ بس چکی ہیں۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔
بھارت میں بلتی تہذیب و ثقافت کا گاؤں
نوبرا ویلی کا تاریخی گاؤں طورتک دریائے شیوک اور قراقرم کے پہاڑی سلسلے کی بلند چوٹیوں کے درمیان واقع ہے۔
سندھی ثقافت کا عالمی دن: ’زندہ قومیں اپنی ثقافت کو مرنے نہیں دیتیں‘
پاکستان کے صوبہ سندھ میں گزشتہ کئی سالوں سے دسمبر کے پہلے ویک اینڈ پر ’سندھی ٹوپی اور اجرک ڈے‘ منایا جاتا ہے۔ اس دن صوبہ سندھ کے باشندے سر پر روایتی سندھی ٹوپی اور اجرک پہن کر ریلیاں نکالتے ہیں اور سندھی گانوں پر رقص کرتے ہیں سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ۔
رومانوی کشش کا حامل پیرس ایک انوکھے مسئلے سے دوچار
فرانسیسی معاشرہ اپنی کئی دیگر روایات اور اقدار کے ساتھ ساتھ اپنے فوڈ کلچر کے اعتبار سے بھی نمایاں حیثیت کا حامل ہے۔
جرمنی میں آباد پاکستانی برادری: انضمام اور ثقافتی شناخت کا مخمصہ
میونخ میں قائم جرمن پاکستان کلچر کلب نے حال ہی میں اردو زبان میں دو اسٹیج ڈراموں میں ایسے مسائل پر طنز و مزاح کے انداز میں روشنی ڈالی جن سے پاکستانی برادری دو چار ہے۔ محنت اور لگن کے ساتھ جرمن معاشرے میں اپنا مقام بنانے کی کوشش کرنے والے پاکستانیوں کو جرمنی میں انضمام اور اپنی اقدار کو ساتھ لے کر چلنے میں کن مسائل کا سامنا ہے؟ یہ جانیے ڈی ڈبلیو کی اس ویڈیو میں
ابتدائی یورپ کا مقبول کلچر، اشرافیہ اور عوام میں تقسیم
ڈاکٹر مبارک علی
تہذیب کی اصطلاح اٹھارویں صدی سے فرانس سے شروع ہوئی اور آہستہ آہستہ یورپی ملکوں نے اسے اختیار کیا۔
یہ قبرستان سیدوں کا ہے
دریائے سندھ کے کنارے آباد ایک قدیم قصبہ سن ہے، جہاں اُس روز ہزاروں کا مجمع تھا۔
امریکا نے قدیمی عراقی ثقافت کا نایاب نمونہ واپس کر دیا
عراقی سرزمین پر بہتے دریاؤں دجلہ و فرات کے درمیانی علاقے کو تہذیبوں کا ’پالنا‘ قرار دیا جاتا ہے۔
درجنوں افغان فنکاروں کی پناہ کے ليے پاکستان آمد
حاليہ دنوں ميں درجنوں افغان فنکاروں نے پاکستان کا رخ کيا ہے۔
تاریخی دستاویزات کی بربادی اور کلچر کی تباہی
تاریخی دستاویزات کو تباہ کر دیا جائے تو تاریخ کا ایک اہم حصہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے انسانی نگاہ سے اوجھل ہو جاتا ہے۔
گوئتھے انسٹیٹیوٹ کے ستر برس
جرمن زبان اور ثقافت کے فروغ کے لیے قائم کردہ ادارے گوئتھے انسٹیٹیوٹ کی بنیاد 9 اگست سن 1951 کو رکھی گئی تھی۔
کیا گالی دینا پنجاب کا کلچر ہے؟
ایوانوں میں بیٹھ کر زبان کو سیاسی ہتھکنڈا بنانا نہایت غلط طرز عمل ہے۔
مدارس کی جنسی اور معاشی ثقافت
اب نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ بھائی بہن کی طرف قدم بڑھا رہا ہے اور والد بیٹی پر ہاتھ ڈال رہا ہے۔
اک شہر فن کو حکمران کی ضد اڑا کر لے گئی
افسر شاہی نے دفتری فرنیچر، خزانہ، فوج اور دیگر سازو سامان کو بانٹ تو لیا مگر کتب اور آرکائیوز کا بٹوارہ نہیں ہوا۔
جاپانی لوگوں کا قیمتی پھلوں کی جانب مخصوص جھکاؤ؟
شمالی جاپانی قصبے یوباری میں دو عدد سبزی مائل خربوزے کی قیمت ملکی کرنسی میں ستائیس لاکھ ین (20260 یورو) ادا کی گئی۔
چترال کی حسین آنکھ کا پھیلتا ہوا کاجل
جنت نظیر چترال کا حسن، فرنود عالم کی نظر سے دیکھیے۔
امریکی ریاست کولاراڈو میں فائرنگ، سات افراد ہلاک
ایک بندوق بردار نے کولاراڈو میں ایک سالگرہ پارٹی میں فائرنگ کرکے اپنی گرل فرینڈ اور پانچ دیگر لوگوں کو ہلاک کردیا-
چنری جو اب صرف سرائیکی خواتین کی پہچان نہیں رہی
سابقہ ریاست بہاولپور اپنے خوبصورت محلات کے علاوہ کئی دیگر وجوہات کی بنا پر بھی مشہور ہے۔ انہی میں سے ایک چُنری بھی ہے جو سرائیکی خواتین سے ہٹ کر اب پورے پاکستان اور بیرون ممالک بھی خواتین کی پسند بنتی جا رہی ہے۔ محمد انیق زاہد کی ویڈیو رپورٹ
امریکا:فائرنگ کا ایک اور واقعہ
امریکا میں بندوق کے استعمال پر قانون سازی ایک بڑا سیاسی مسئلہ ہے۔
امریکا: بائیڈن کا ’گن وائلینس‘ روکنے کے اقدامات کا اعلان
جو بائیڈن نے گن وائلینس کو ایک 'وبا‘ قرار دیتے ہوئے اسے روکنے کے لیے تقریباً نصف درجن نئے انتظامی اقدامات کا اعلان کیا۔
سندھ کا ثقافتی میلہ، گھوڑوں نے شرکا کے دل جیت لیے
اس مرتبہ بھی سندھ کے روایتی میلے میں گھوڑے اور ملاکھڑا شرکاء کی توجہ کا مرکز رہے۔ ضلع سانگھڑ کے شہر ٹنڈو آدم میں منعقد ہونے والا یہ فیسٹیول ہزاروں لوگوں کی دلچسپی کا مرکز بنتا ہے۔ کورونا سے ستائے ہوئے لوگ اس مرتبہ میلے سے زیادہ لطف اندوز ہوئے۔
لاہور شہر دل سے ’’شہر ادب‘‘ تک، ایک نیا بین الاقوامی رومان
ثقافتوں کا شہر، زندہ دلان ِ لاہور، یہ الفاظ اپنے پیچھے ایک مکمل اور بھرپور تاریخ رکھتے ہیں، جنہیں سن کر ہم جوان ہوئے۔
چین کا نیا قمری سال اور میری کھانے کی دعوت
بچپن میں نئے چینی قمری سال کے جشن کے بارے میں پڑھتے ہوئے سوچا بھی نہیں تھا کہ کبھی میں اس موقع پر چین میں موجود ہوں گی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ