You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پی آئی اے نجکاری، کسی کو دلچسپی ہی نہیں؟
حکومت تو بی ظاہر قومی ایئرلائن پی آئی اے کو فروخت کرنے میں کافی سنجیدہ ہے، مگر اس بابت اسے تنقید کا سامنا بھی ہے۔
پاک جرمن تعاون: خیبر پختونخوا کے دو شہروں میں تربیتی مراکز
جرمن بینک برائے سرمایہ کاری و ترقی نے دو پاکستانی شہروں میں قابل تجدید توانائی کے منصوبوں سے متعلق مذاکرات کیے۔
پاکستانی طالبہ کی ريسرچ، خلا ميں انسان کی بقا کا راستہ
پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھنی والی ڈاکٹر صائمہ افروز کا تیار کیا گیا بیج ناسا کی جانب سے خلا میں بھيجے جانے کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ ميڈيسن ميں اعلیٰ تعليم حاصل کرنے کے بعد ٹيچنگ کے پيشے کو اپنانے والے صائمہ افروز ناسا تک کيسے پہنچيں؟
دیوالی کے تہوار پر جشن کے بعد نئی دہلی سموگ کی لپیٹ میں
حکومتی پابندی کے باوجود دیوالی کے تہوار پر آتش بازی نے دنیا کے آلودہ ترین شہر کی فضا کو مزید ضرر رساں بنا دیا۔
بلوچستان میں بم دھماکے میں پانچ بچوں سمیت سات افراد ہلاک
صوبے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں پانچ بچوں اور ایک پولیس اہلکار سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے۔
سرمایہ کاری کے سعودی وعدے کیا حقیقت بن سکیں گے؟
یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ ان وعدوں کو عملی شکل دینے کے لیے کن اقدامات کی ضرورت ہو گی۔
یورپی پلاسٹک ویسٹ کا ’کوڑا دان‘ ملائیشیا ہی کیوں؟
پلاسٹک ویسٹ کی درآمد ختم کرنے کے وعدوں کے باوجود ملائیشیا اب بھی یورپ کے لیے سب سے بڑے ڈمپنگ گراؤنڈز میں سے ایک ہے۔
انڈونیشیا کے مغربی ساحل پر پھنسے روہنگیا پناہ گزین
اس ماہ مغربی انڈونیشیا میں آنے والوں کا یہ تیسرا گروپ ہے ۔
پاکستان: آپریشن کے دوران تین فوجی اور آٹھ عسکریت پسند ہلاک
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ بنوں میں فائرنگ کے تبادلے میں فوج کے ایک میجر سمیت سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک ہو گئے.
بھارتی وزیر داخلہ 'سکھوں کو نشانہ بنانے' میں ملوث، کینیڈا
کینیڈا کی حکومت کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ سکھ علیحدگی پسندوں کو نشانہ بنانے کی سازش میں ملوث رہے ہیں۔
بلوچستان: پنجگور میں ایک اور حملے میں پانچ افراد ہلاک
پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں ایک ڈیم کی تعمیراتی سائٹ پر مسلح افراد کے حملے میں پانچ نجی محافظ ہلاک ہو گئے۔
پاکستان: پولیو ٹیم پر حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو کی ٹیم پر حملے میں کم از کم ایک پولیس اہلکار کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کی وجہ سے مزدوروں کی کمی
بلوچستان ميں کان کنی کی صنعت عسکریت پسندوں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے سبب بحرانی کیفیت سے دوچار ہے۔
بھارت: دیوالی کے لیے جمع آتش بازی کے سامان میں دھماکہ
بھارت میں مندر کے باہر آتش بازی کے دوران دھماکے میں 150 سے زائد افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں تین عسکریت پسند ہلاک
بھارتی فوج کے ایک بیان کے مطابق یہ عسکریت پسند اکھنور میں ایک فوجی قافلے پر حملے میں مارے گئے۔
ترک خاتون ٹریول ولاگر کو پاکستان بھا گیا!
ترکی کی نوجوان ٹریول ولاگر یومور ارات کے بقول پاکستان میں وہ خود کو محفوظ محسوس کر رہی ہیں اور بھرپور انجوائے بھی کر رہی ہیں۔ یوٹیوب اور انسٹا گرام پر لاکھوں فالوورز اور سبسکرائبرز رکھنے والی اس خاتون نے پاکستان کو سیاحوں کی جنت قرار دیا ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا کردار کيا ہو گا؟
وکلا 26ویں ترمیم، سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اور آئین کے آرٹیکل 188 کی مختلف انداز میں تشریح کر رہے ہیں۔
پاکستان ميں انسداد پوليو کی ایک اور مہم شروع
پاکستان ميں حاليہ دنوں کے دوران پوليو کے کيسز ميں پريشان کن اضافہ نوٹ کيا گيا ہے۔
کیا کبھی طلاق بھی ''بلیسڈ‘‘ ہوتی ہے؟
تابندہ خالد
اگر شریک حیات نے عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہو تو بہتر نہیں کہ رخصت لے کر زندگی کو بلیسڈ بنایا جائے؟
بھارت: اسپین کے تعاون سے فوجی طیارہ سازی کے پلانٹ کا افتتاح
یہ اہم پیشرفت ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز کے دورہ بھارت کے موقع پر سامنے آئی ہے۔
کشمیر: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ کیا ہے؟
کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ کے موقع پر پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے اور سیمینار منعقد کیے گئے۔
لاہور میں اسموگ: اسکول کے بچے کھلی فضا میں نہ کھیلیں!
لاہور میں فضائی آلودگی اتنی شدید ہو چکی ہے کہ اسکول کے بچوں کو کئی ماہ تک کھلی فضا میں کھیلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
کیا بھارت شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش کے حوالے کر دے گا؟
بنگلہ دیشی ٹربیونل نے سابقہ وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں اٹھارہ نومبر کو پیشی کے لیے طلب کر رکھا ہے۔
روس پر اختلاف کے باجود بھارت جرمن تعلقات میں گرمجوشی
جرمن چانسلر کے دورہ نئی دہلی کے موقع پر مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے 27 معاہدوں پر دسخط کیے گئے۔
شمالی وزیرستان: خود کش حملے میں متعدد سکیورٹی اہلکار ہلاک
ایک چیک پوائنٹ پر ہونے والے ایک خودکش حملے کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور دیگر پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔
بھارتی شہریوں کے لیے ویزوں کی تعداد بڑھا دی جائے گی، جرمنی
اسی تناظر نے برلن حکومت نے بھارت کے ہنرمند شہریوں کے لیے ویزوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
امریکی انتخابات: عمران خان کے حامی ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی کیوں؟
عمران خان کے حامی پانچ نومبر کے امریکی صدارتی انتخابات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کی امید کر رہے ہیں۔
شراب نوشی کے نقصانات کیا ہیں؟
زیادہ شراب نوشی کے بعد سر میں درد کیوں ہوتا ہے یا طبعیت کچھ خراب سی کیوں ہو جاتی ہے؟ اسے ہینگ اوور بھی کہا جاتا ہے۔
لاہور دنیا کا سب سے آلودہ شہر؟
لاہور کو رواں ہفتے دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار دیا گیا۔ دوسری جانب بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی ہوا کا معیار انتہائی خراب ہے۔
پاکستان نے آئینی ترمیم پر اقوام متحدہ کی تنقید مسترد کر دی
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے سربراہ نے عدالتی آزادی کے حوالے سے پاکستان پر تنقید کی تھی، جسے سختی سے مسترد کر دیا گیا۔
کیا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی میراث یاد رکھی جائے گی؟
جسٹس عیسیٰ کے متنازع فیصلوں میں سرفہرست پی ٹی آئی کے انتخابی نشان ’’بلے‘‘ کو معطل کرنا تھا۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی قافلے پر حملے میں متعدد ہلاک
ایک ہفتے کے دوران عسکریت پسندوں کا یہ چوتھا حملہ ہے، جس میں دو بھارتی فوجی اور سامان ڈھونے والے دو افراد ہلاک ہو گئے۔
خیبر پختونخواہ: ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں دس اہلکار ہلاک
ممنوعہ گروپ تحریک طالبان پاکستان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
پی ٹی آئی کی مخصوص پارلیمانی نشستیں پھر خطرے میں؟
بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ آئینی ترمیم اور عدلیہ میں تبدیلیاں پی ٹی آئی کے لیے غیر یقینی مسقبل کا پیش خیمہ ہیں۔
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو رہا کر دیا گیا
جنوری میں گرفتار ہونے والی بشریٰ بی بی کو آج بروز جمعرات راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔
درجنوں امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی پر زور
صدر جوبائیڈن کے نام ایک خط میں ساٹھ سے زائد ڈیموکریٹک قانون سازوں نے عمران خان کی رہائی کے لیے کوششوں پر زور دیا ہے۔
خواتین اپنے لیے اچھا رشتہ کہاں سے ڈھونڈیں
ڈاکٹر تحریم عظیم
پاکستانی خواتین کے بہت سے مسائل میں سے ایک اچھا رشتہ ڈھونڈنا بھی ہے۔
اکثر ڈراموں میں ہیروز ٹاکسک ہوتے ہیں، انمول بلوچ
پاکستانی اداکارہ انمول بلوچ آج کل ڈرامہ سیریل اقتدار میں نظر آ رہی ہیں۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں سے خصوصی گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ آج کل اکثر ڈراموں میں ہیرو ٹاکسک ہوتے ہیں، پھر بھی وہ لڑکیوں کا کرش بن جاتے ہیں۔
جرمن چانسلر کا دورہ بھارت: چین پر انحصار کم کرنے کی کوشش
جرمن چانسلر اولاف شولس ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ آج جمعرات کو دہلی پہنچ رہے ہیں۔
برکس اجلاس: چین اور بھارت کی تعلقات کو فروغ دینے کی کوشش
سن 2020 میں لداخ کے سرحدی علاقوں میں فوجی جھڑپوں سے دونوں ملکوں میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد یہ پہلی ملاقات تھی۔
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کی پارٹی کے اسٹوڈنٹ ونگ پر پابندی عائد
بنگلہ دیش حکومت نے چھاتر لیگ پر مظاہرین پر پرتشدد حملوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔
وقف جائیدادوں کے انتظام کے لیے سکھ مت سے سبق سیکھیں
روہنی سنگھ
وقف جائیداوں کے انتظام کے لیے دیگر مذاہب سکھ مت سے سبق سیکھ سکتے ہیں۔
پاکستانی اسٹارٹ اپس کے لیے 15 ملین ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان
گرین کلائمیٹ فنڈ یہ رقم پاکستانی اسٹارٹ اپس کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے میں مدد کے لیے فراہم کرے گا۔
خیبر پختونخوا میں ٹرانس جینڈرز کے خلاف جان لیوا تشدد جاری
تازہ ترین واقعے میں مسلح افراد نے مردان میں دو ٹرانس جینڈر افراد کو ان کے گھر میں داخل ہو کر قتل کر دیا۔
کولکتہ کی 150 سال پرانی ٹرام، شاید بند کر دی جائے
یہ دنیا کی سب سے پرانی ٹرام سروسز میں سے ایک ہے، جو دور جدید کے تقاضوں پر پورا اترنے کے لیے تھوڑی زیادہ پرانی ہوچکی ہے۔
سکھ یاتریوں کی کرتار پور ویزا فری آمدکے معاہدے میں توسیع
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق گوردوارہ کرتار پور صاحب میں سکھ یاتریوں کی ویزا فری انٹری میں پانچ سال کی توسیع کی گئی ہے۔
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کا استعفیٰ نامہ کہاں غائب ہو گیا؟
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا استعفیٰ نامہ ایک معمہ بن گیا ہے جس کی وجہ سے ملک میں ایک نیا طوفان کھڑا ہو گیا۔
کیا بھارت اور چین کے مابین سرد مہری ختم ہو رہی ہے؟
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ پانچ برسوں کے دوران پہلی مرتبہ ایک تفصیلی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور کی ’’سائیکل گرل‘‘ کون ہے؟
جامعہ پشاور میں زیر تعلیم طالبہ وانیہ ریاض سائیکل گرل کے نام سے مشہور ہیں۔ خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کا سائیکل چلانا کوئی عام بات نہیں، مگر یہ یہ لڑکی ایک نیا راستہ متعین کر رہی ہے۔
پاکستان کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کون ہیں؟
نئے چیف جسٹس کی تقرری پارلیمان سے چھبیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کے فوری بعد کی گئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ