You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کوئٹہ دھماکا، بی ايل اے نے ذمہ داری قبول کر لی
پاکستان کے شہر کوئٹہ کے ایک ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ ایک خودکش دھماکا تھا۔ علیحدگی پسند بلوچستان لبریشن آرمی نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
پاکستان: حکومت کا سردیوں میں بجلی کے نرخوں میں کمی کا فیصلہ
وفاقی وزیر اویس لغاری کے مطابق یہ فیصلہ قدرتی گیس کی کھپت کم اور بجلی کا استعمال بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش حملہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
حکام کے مطابق کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر کیے گئے خودکش بم حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد چھبیس ہو گئی ہے۔
آبادی میں اضافے کے لیے چینی حکومت کی پالیسیاں ناکام کیوں؟
چین میں شادی کی ترغیب اور خاندانی نظام کے فروغ کے لیے منعقدہ فیسٹیول کو عوام کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے۔
پنجاب میں سموگ راج جاری، اٹھارہ اضلاع میں پبلک مقامات بند
حکومت پنجاب کے مطابق تمام پبلک پارکس، چڑیا گھروں، عجائب گھروں اور سپورٹس مقامات کی بندش عوام کے تحفظ کے لیے کی گئی ہے۔
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اقلیتی حیثیت کا مشروط عدالتی فیصلہ
سپریم کورٹ نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اقلیتی حیثیت کا از سر نو تعین کرنے کا فیصلہ تین ججوں کی بنچ پر چھوڑ دیا۔
پاکستان میں پہلی بار بنگلادیشی فلم کی نمائش
پاکستان میں پہلی بار بنگلادیشی فلم نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ دونوں ممالک کے درمیان ان ثقافتی رشتوں کی بحالی کے ساتھ ساتھ پاکستان میں مواد کی کمی کی شکار سنیما انڈسٹری کے لیے بھی اسے حوصلہ افزا قرار دیا جا رہا ہے۔ کوکب جہاں کی رپورٹ
جموں کشمیر: گاؤں کے دفاعی رضاکاروں کا اغوا اور قتل
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ہونے والے پر تشدد واقعات میں گاؤں کے دو دفاعی رضا کار اور دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔
بھارت:عدالت نے سلمان رشدی کی 'شیطانی آیات'پر پابندی ختم کردی
دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ حکومت پابندی عائد کرنے والی اصل نوٹیفکیشن کو پیش کرنے سے قاصر ہے۔
امریکہ ایک شخص کے لیے تعلقات خراب نہیں کرے گا، پاکستان
پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں۔
بلوچستان میں پولیو کا بڑھتا ہوا خطرہ: ویکسینیشن مہم کو درپیش چیلنجز
بلوچستان میں والدین کی طرف سے پولیو ویکسین پر شکوک و شبہات، پولیو ورکرز کے لیے دروازے بند کرنے کا رویہ اور جعلی ویکسینیشن جیسے مسائل نے اس مہلک بیماری کے خلاف جنگ کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔
خیبر پختونخوا کے ہزاروں پرائمری اسکول اساتذہ کا احتجاج
پاکستان میں اس احتجاج میں صوبے بھر سے تقریباﹰ ایک لاکھ اساتذہ حصہ لے رہے ہیں۔
بھارت کے ایک گاؤں کی بیٹی امریکہ کی 'سیکنڈ لیڈی'
متوقع امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اہلیہ اوشا چیلوکوری کی جڑیں جنوبی بھارت کے صوبے آندھراپردیش میں پیوست ہیں۔
پاکستان: جنوبی وزیرستان میں فورسز سمیت کم سے کم سات ہلاک
صوبے خیبر پختونخوا کے جنوبی وزیرستان اور تیراہ میں ہونے والے حملوں میں کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے
کبھی میں کبھی تم کی رباب نئے انداز میں ایک روایتی کردار
ڈاکٹر تحریم عظیم
فہد مصطفی اور ہانیہ عامر کا ڈرامہ ''کبھی میں کبھی تم" مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑنے کے بعد اپنے اختتام کو پہنچا۔
ٹرمپ کی انتخابی فتح پر پاکستان میں سیاسی اور عوامی ردعمل
پاکستان میں کئی سیاسی رہنما اور ماہرین امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے ممکنہ نتائج پر بحث کر رہے ہیں۔
پابندی کے باوجود افغانستان میں پوست کی کاشت میں اضافہ
افغانستان میں پوست کی کاشت پر طالبان کی عائد کردہ پابندی کے باوجود اس سال پوست کی کاشت میں انیس فیصد اضافہ دیکھا گیا۔
صوبہ پنجاب کے سموگ سے متاثرہ شہروں میں تمام اسکول بند
پاکستانی صوبہ پنجاب کی حکومت نے سموگ سے متاثرہ سبھی شہروں میں تمام اسکول بند کر دینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
پاکستان کا ’نام نہاد‘ تعلیمی نظام
ڈاکٹر شمائلہ حسین
ہمارا تعلیمی نظام پرانے اور نئے سسٹم کا ایک عجیب سا ملغوبہ بن چکا ہے۔
کشمیر: آئینی دفعہ 370 کے حق میں اسمبلی میں قرارداد منظور
ایک اہم پیش رفت میں جموں و کشمیر کی اسمبلی میں احتجاج کے درمیان آرٹیکل 370 کی بحالی کی قرارداد منظور کر لی گئی۔
پاکستان میں دہشت گرد اب ملک بھر میں حملوں کے اہل، رپورٹ
ایک پاکستانی تھنک ٹینک کے مطابق دہشت گردوں کے پورے ملک میں بڑھتے ہوئے حملے انتہائی پریشان کن ہیں۔
پاکستان: حکومت متنازعہ قانون سازی سے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟
ناقدین کا کہنا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا عجلت میں کیا گیا فیصلہ ملکی اداروں کے لیے خطرناک ہے۔
روبوٹ کتے کتنے قابل بھروسا
دنیا بھر میں گائیڈ کتوں کی قلت ہے۔ چین میں روبوٹ جلد ہی نابینا افراد کی رہنمائی کا کام شروع کر دیں گے۔ مگر نابینا افراد اے آئے سے فعال ان روبوٹ کتوں کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
جہیز کا ناسور حکومتی سرپرستی میں
سعدیہ مظہر
مریم نواز نے ایک نیا پراجیکٹ ’دھی رانی‘ متعارف کرایا ہے جس میں شادی کے خرچے کے ساتھ جہیز کے لیے بھی رقم ادا کی جائے گی۔
پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر سیاسی جماعتوں میں رسہ کشی
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے پی آئی اے کو خریدنے کی پیشکش نے وفاقی حکومت کی اہلیت پر ایک سوال کھڑا کر دیا ہے
کراچی میں فائرنگ سے دو چینی شہری زخمی
چینی شہریوں پر حملے کا یہ تازہ واقعہ بیجنگ کی جانب سے اپنے شہریوں کے لیے سخت سکیورٹی کا مطالبہ کرنے کے بعد پیش آیا ہے۔
پاکستان:مسلح افواج کے سربراہان کی مدت کار میں توسیع کا قانون
مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، اہم امور پر بات چیت
ایرانی وزیر خارجہ گزشتہ شب اسلام آباد پہنچے اور آج وہ پاکستانی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران اہم امور پر بات کر رہے ہیں۔
بھارت میں ایک گاؤں کملا ہیرس کی جیت کی دعائیں کیوں کررہا ہے؟
دنیا کی نگاہیں 5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات پر ہیں، جس میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ مد مقابل ہیں۔
بچوں کی جانیں بچانے والے پولیو ورکرز کی جانیں خطرے میں
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے اور غلط معلومات سے پیدا ہونے والے شکوک و شبہات جیسی وجوہات، پولیو کے خاتمے میں رکاوٹ ک
اسموگ کے خلاف لاہور میں گرین لاک ڈاؤن
پنجاب حکومت نے لاہور میں بڑھتی ہوئی فضائی الودگی کو کم کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں جن میں لاہور کے چند اہم مقامات پر گرین لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔ ان ہاٹ سپاٹ علاقوں میں ڈیوس روڈ ، ایجرٹن روڈ ، ڈیورنڈ روڈ اور کشمیر روڈ م شامل ہیں ۔ شملہ پہاڑی سے گلشن سینما اور ایبٹ روڈ بھی ہاٹ سپاٹ ایریا میں شامل ہیں۔
جعلی خبروں کو پھیلنے سے کیسے روکا جا سکتا ہے؟
آمنہ سویرا
سوشل میڈیا نے غلط کو فروغ دینے میں ایک اہم اور مہلک کردار ادا کیا ہے۔ جعلی خبروں کو پھیلنے سے کیسے روکا جا سکتا ہے؟
بھارت: چھ برسوں میں جموں وکشمیر اسمبلی کا پہلا اجلاس
بی جے پی کی قیادت والی مرکز کی حکومت نے پانچ سال قبل، ایک متنازعہ اقدام میں، دفعہ 370 کو منسوخ کر دیا تھا۔
پاکستان: ریکارڈ سطح کی آلودگی کے سبب لاہور میں اسکول بند
صوبہ پنجاب کی حکومت کا کہنا ہے کہ دفتر خارجہ سے رجوع کیا جا رہا ہے تاکہ بھارت کے ساتھ آلودگی کا معاملہ اٹھایا جا سکے۔
انڈونیشیا: آتش فشاں پھٹنے سے متعدد افراد ہلاک
مشرقی انڈونیشیا میں گزشتہ رات ایک آتش فشاں پھٹنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے۔
تائیوان کے قریب چینی عسکری سرگرمیاں
تائی پے حکومت کے مطابق تائیوان کے قریب چینی عسکری سرگرمیاں جاری ہیں۔
اِنکا تہذیب کا زوال
ڈاکٹر مبارک علی
انسانی تاریخ تہذیبوں کی تاریخ ہے۔ جب تہذیب کی ابتداء ہوتی ہے تو انسانی ذہن اِس کو عروج پر لے جاتا ہے۔
پاکستان: شادی ایپس کا رجحان، ’رشتہ آنٹیوں‘ کا کام خطرے میں
پاکستان جیسے قدامت پسند معاشرے میں آن لائن شادیوں کا بڑھتا ہوا رجحان اب روایتی طریقوں کو چیلنج کر رہا ہے۔
بھارت میں جنسی تشدد کی ایک اور کہانی
دلت خواتین بھارت کے صدیوں پرانے ذات پات کے سماجی نظام میں روایتی طور پر کمتر سمجھی جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دلت خواتین کے خلاف جنسی تشدد کے واقعات کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔
دنیا بھر میں شوق سے کھائے جانے والے فاسٹ فوڈز
دنیا بھر میں فاسٹ فوڈ کلچر کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ مختلف ممالک میں فاسٹ فوڈ کو منفرد انداز میں پکایا اور پیش کیا جاتا ہے۔
بنگلہ دیش: کیا اسلامی جماعتوں کا اثر و رسوخ بڑھ رہا ہے؟
شیخ حسینہ کے اقتدار کے خاتمے کے بعد بنگلہ دیش میں اسلامی دھڑے اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش میں ہیں۔
جموں کشمیر میں دو مشتبہ جنگجو ہلاک، بھارتی فوج
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فوج نے ایک جھڑپ کے دوران دو مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
لاہور میں فضائی آلودگی کی سطح قابل قبول حد سے 80 گنا زائد
پاکستانی شہر لاہور میں فضائی آلودگی قابل قبول سطح سے 80 گنا زائد کی سطح پر پہنچ چکی ہے۔
ٹرمپ یا ہیرس: چین کس کا حامی؟
امریکی صدارتی انتخابات میں چین کس امیدوار کی کامیابی کو اپنے لیے موزوں سمجھتا ہے؟
لطف اللہ خان، نہ ہوتے تو نایاب آوازیں کھو جاتیں
لطف اللہ خان کا آڈیو خزانہ ہزاروں قیمتی صوتی نمونوں کا مجموعہ ہے۔
پی آئی اے نجکاری، کسی کو دلچسپی ہی نہیں؟
حکومت تو بی ظاہر قومی ایئرلائن پی آئی اے کو فروخت کرنے میں کافی سنجیدہ ہے، مگر اس بابت اسے تنقید کا سامنا بھی ہے۔
پاک جرمن تعاون: خیبر پختونخوا کے دو شہروں میں تربیتی مراکز
جرمن بینک برائے سرمایہ کاری و ترقی نے دو پاکستانی شہروں میں قابل تجدید توانائی کے منصوبوں سے متعلق مذاکرات کیے۔
پاکستانی طالبہ کی ريسرچ، خلا ميں انسان کی بقا کا راستہ
پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھنی والی ڈاکٹر صائمہ افروز کا تیار کیا گیا بیج ناسا کی جانب سے خلا میں بھيجے جانے کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ ميڈيسن ميں اعلیٰ تعليم حاصل کرنے کے بعد ٹيچنگ کے پيشے کو اپنانے والے صائمہ افروز ناسا تک کيسے پہنچيں؟
دیوالی کے تہوار پر جشن کے بعد نئی دہلی سموگ کی لپیٹ میں
حکومتی پابندی کے باوجود دیوالی کے تہوار پر آتش بازی نے دنیا کے آلودہ ترین شہر کی فضا کو مزید ضرر رساں بنا دیا۔
بلوچستان میں بم دھماکے میں پانچ بچوں سمیت سات افراد ہلاک
صوبے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں پانچ بچوں اور ایک پولیس اہلکار سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ