You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ڈی ڈبلیو پکچر گیلری
ڈی ڈبلیو پکچر گیلری
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
تین لاکھ نئی کہکشائیں دریافت
فلکی ماہرین نے LOFAR ٹیلی اسکوپ کی مدد سے لاکھوں ایسی نئی کہکشائیں دریافت کر لی ہیں، جو اب تک انسانی نظر سے اوجھل تھیں۔
کس شعبے کا آسکر کس کے لیے؟
91ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب اتوار کی شب ہالی وڈ میں منعقد ہوئی۔
ناپید ہونے والے پکوان، تحفظ کی کوششیں
’آرک آف ٹیسٹ‘ نامی تنظیم دنیا میں ناپید ہونے کے خطرے کے شکار روایتی پکوانوں اور مختلف ذائقوں کو بچانے کی کوشش میں ہے۔
جرمن ریل گاڑیوں کے بارے میں دس بنیادی حقائق
جرمنی کے ریلوے نظام کے بارے میں مقامی لوگ دس بنیادی معلومات کو ازبر کیے ہوئے ہیں۔
پاکستان میں مادری زبانوں کا چوتھا ادبی میلہ اختتام پذیر
اس سال یہ دو روزہ ادبی میلہ ہفتہ سولہ فروری کو شروع ہو کر اتوار سترہ فروری کو اپنے اختتام کو پہنچا۔
سن 2019 برلینالے کے انعام یافتگان
برلن میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں اہم ایوارڈز جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
جرمنی میں برسر روزگار غیر ملکیوں کا تعلق کن ممالک سے؟
کس ملک کے کتنے شہری جرمنی میں کام کر رہے ہیں؟
ایئر بس A380 اب مزید نہیں بنائے جائیں گے
پندرہ اکتوبر سن دو سات کو ایئر بس نے پہلے اے تین اسی ہوائی جہاز فراہم کیے تھے۔
ایرانی اسلامی انقلاب کے چالیس برس
سید روح اللہ موسوی خمینی کی قیادت میں مذہبی رہنماؤں نے ٹھیک چالیس برس قبل ایران کا اقتدار سنبھال لیا تھا۔
جرمن خفیہ ایجنسی کا نیا صدر دفتر
جرمنی کی خفیہ ایجنسی بی این ڈی (BND) ایک نئے اور وسیع تر صدر دفتر میں منتقل ہو گئی ہے۔
جمبو جیٹ کی پچاسویں سالگرہ، کامیابی کی نصف صدی
بوئنگ سات چار سات طرز کا مسافر بردار طیارہ پہلی بار پچاس سال قبل اپنی کسی تجارتی پرواز کے لیے فضا میں بلند ہوا تھا۔
ایسے پاسپورٹ جن سے دنیا کے دروازے کھلتے یا بند ہو جاتے ہیں
سفر دنیا میں بسنے والے دیگر انسانوں اور ان کے معاشروں سے متعارف کراتا ہے اور پاسپورٹ بیرون ملک سفر کے دروازے کھولتا ہے۔
بڑے شہروں میں مکانات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
آسٹریلیا سمیت کئی دوسرے ممالک میں جائیداد کی خرید و فروخت کے کاروبار میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے تباہی
برازیل کے جنوب مشرقی علاقے میں حکام نے ٹوٹے ہوئے ڈیم کے کیچڑ کی لپیٹ میں آ کر 40 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
جرمنی میں کوئلے کی کان کنی کا اختتام
جرمنی کی ڈیڑھ سو سالہ صنعتی ترقی میں سیاہ کوئلے کی کان کنی کو انتہائی اہمیت حاصل ہے۔
وینزویلا کا صدر کون؟ نکولس مادورو یا خوان گوائیڈو
جنوبی امریکی ملک وینزویلا اس وقت سنگین سیاسی بحران کی لپیٹ میں ہے۔
بھارت کے سیاسی افق کا نیا ستارہ، پریانکا گاندھی
پریانکا گاندھی واڈرا بھارت کے ایک ایسے سیاسی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں، جس کے تین افراد ملک کے وزیراعظم رہ چکے ہیں۔
فلپائن: حد سے زیادہ بھری جیلیں: ایک ’جہنم‘ کی چند جھلکیاں
فلپائن: حد سے زیادہ بھری جیلیں: ایک ’جہنم‘ کی چند جھلکیاں
امریکا: خواتین مارچ میں ہزاروں افراد کی شرکت
مختلف امریکی شہروں میں ہزاروں خواتین نے ٹرمپ انتظامیہ اور نسائی بیزاری کے خلاف مظاہرے کیے۔
فلسطین کی الطیبہ بیئر - تصاویر
فلسطین میں جرمن طریقہ کشید سے تیار کردہ بیئر مسلمانوں اور یہودیوں میں یکساں مقبول ہے۔
یورپ کے دس متاثر کُن ریلوے اسٹیشن
ریل کے سفر کے دوران کئی ریلوے اسٹیشن اپنی عمارتوں کے حسن کی وجہ سے بھی مسافروں کو لبھاتے ہیں۔
2018 میں دنیا کے بہترین جمہوری ممالک، ٹاپ ٹین
جمہوریت کے عالمی انڈیکس کے مطابق سن 2018 میں دس بہترین ممالک یہ رہے۔ دس میں سے سات ممالک بر اعظم یورپ میں واقع ہیں۔
ماہواری سے جڑی فرسودہ روایات
صرف بھارت میں ہی نہیں دنیا کے دیگر کئی ممالک بھی حیض یا پیریڈز کی وجہ سے خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جاتا ہے۔
لندن جانے کی دس وجوہات
بریگزٹ معاملے پر برطانوی پارلیمانی رائے شماری پر دنیا کی نگاہیں ہیں۔ مگر لندن کے مرکزِ نگاہ ہونے کی اور بھی وجوہات ہیں۔
دورانِ سفر کس ملک ميں کيا کرنا اور کيا نہيں کرنا چاہيے؟
دورانِ سفر کس ملک ميں کيا کرنا اور کيا نہيں کرنا چاہيے؟
روسی فوجی اسکول، ’مورچوں میں بچپن‘
جرمن کار سازی کی صنعت
جرمنی کو عالمی سطح پر بھاری ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایک خاص شہرت حاصل ہے۔
چین اور تائیوان: بظاہر دو بہترین دشمن؟
تائیوان کا معاملہ ہے کیا؟ آئیے ان تصاویر کے ذریعے اسے ذرا سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ہاربین برفانی میلے کا آغاز
چین کے شمالی شہر ہاربین میں برفانی اشیا اور نمونوں کے سالانہ میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔
میشائل شوماخر: فارمولا وَن لیجنڈ پچاس برس کے ہو گئے
میشیائل شوماخر کو فارمولان وَن کار ریسنگ کا بہترین ڈرائیور تسلیم کیا جاتا ہے۔ وہ پچاس برس کے ہو گئے ہیں۔
آٹھ جانور جو سن 2019 میں ناپید ہو سکتے ہیں
ان آٹھ جانور کے ناپید ہونے کی بڑی وجہ غیرقانونی شکار یا ان کے قدرتی ماحول کی تباہی خیال کی گئی ہے۔
سال 2018 تصاویر میں
رواں برس کی آنکھوں میں کئی لمحات ہمیشہ ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو گئے۔
سالِ نو کے حوالے سے 10 جرمن روایات
شبِ سالِ نو یوں تو دنیا بھر میں خصوصی طریقے سے منائی جاتی ہے، مگر جرمنی میں اس حوالے سے چند کچھ انوکھی روایات ہیں۔
تنازعات کے شکار ملک کانگو میں چاکلیٹ سازی
جمہوریہ کانگو مختلف پرتشدد تنازعات کا شکار ملک ہے۔ اس ملک میں مقامی چاکلیٹ انڈسٹری کو فروغ حاصل ہو رہا ہے۔
بدھ مت کے عقائد اور روایات
بدھ مت کے گزشتہ ڈھائی ہزار سالوں کے بارے میں ایک نمائش سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں شروع ہے۔
مس یونیورس 2018 کا تاج پہنا فلپائن کی ’حسینہ‘ نے
خاص بات یہ تھی کہ مس یونیورس کے مقابلے میں پہلی مرتبہ ایک ٹرانس جینڈر نے بھی شرکت کی۔
بیرون ملک آباد شہریوں کی وطن بھیجی گئی رقوم، ٹاپ ٹین ممالک
اس پکچر گیلری میں دیکھیے کن ممالک کے شہری سب سے زیادہ پیسے وطن بھیجتے ہیں۔
یورپ کی خوبصورت ترین کرسمس مارکیٹیں
یورپ کی خوبصورت ترین کرسمس مارکیٹوں کا تصویری سفر کیجیے۔
کس ملک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ہیں؟
اس حوالے سے درجہ بندی دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔
ارجنٹاُئن میں جی ٹوئنٹی سمٹ اور پرامن مظاہرے
ترقی یافتہ اور ابھرتی اقتصادیات کے گروپ جی ٹوئنٹی کی سمٹ ارجنٹائنی دارالحکومت میں تیس نومبر سے شروع ہو چکی ہے۔
جدید پولورائیڈ کیمرہ، ماضی کی روایت کا تسلسل
پولورائیڈ کیمرے کو ستّر برس قبل متعارف کرایا گیا تھا۔ اس کے تخلیق کار ایڈوِن لینڈ تھے۔
ان سائیٹ کے مریخ پر اترنے کے لمحات
ناسا کے خلائی جہاز ان سائیٹ نے چار سو بیاسی ملین کلومیٹر (تین سو ملین میل) کا سفر طے کیا ہے۔
چاند کے قصے
چودھویں کے چاند کے حوالے سے دنیا کی قریب ہر تہذیب میں مختلف طرز کے قصے کہانیاں موجود ہیں۔
رابن ہُڈ: ایک بے غرض ہیرو
امیروں سے لوٹی ہوئی دولت غریبوں میں تقسیم کرنے والے رابن ہُڈ پر کئی فلمیں بن چکی ہیں۔
روہنگیا مہاجرین واپسی کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے
بنگلہ دیش میں سات لاکھ سے زائد روہنگیا مہاجرین پرتشدد حالات سے فرار ہو کر گزشتہ برس پہنچے تھے۔
فرانسیسی ملکہ میری اینٹونیٹ کے زیورات کی نیلامی
انقلاب فرانس سے قبل کی ملکہ میری اینٹونیٹ کے ذاتی زیورات جنیوا کے مشہور نیلام گھر میں فروخت کیے جائیں گے۔
پہلی عالمی جنگ کے دور کی تصاویر میں رنگ بھر دیے گئے
پہلی عالمی جنگ کے سیاہ سفید تصاویر میں ٹیکنی کلر بھرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔
پہلی عالمی جنگ کی کہانیاں پردہٴ سیمیں پر
پہلی عالمی جنگ پر فلمیں تخلیق کرنے کا سلسلہ سن 1927 میں شروع ہوا۔
ترکی: اتاترک اب بھی روز مرہ کی زندگی میں موجود ہے
مصطفیٰ کمال اتاترک کے نقوش پر ایک نظر۔
جمال خاشقجی: پراسرار انداز میں گمشدگی اور ہلاکت
سعودی حکومت نے جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے بیانات کئی مرتبہ تبدیل کیے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ