You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ڈی ڈبلیو پکچر گیلری
ڈی ڈبلیو پکچر گیلری
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
’حلال سیاحت‘: مسلمان سیاح کن ممالک کا رخ کر رہے ہیں؟
اس پکچر گیلری میں دیکھیے کہ مسلمان سیاحوں کے پسندیدہ ممالک کون کون سے ہیں۔
ترک لیرا کا بحران ہے کیا؟
ترک کرنسی کی قدر میں کمی ترکی کو قرضوں اور مالی ادائیگیوں کے بحران کی جانب لے جا رہی ہے۔
زمین، رفتہ رفتہ زندگی کھوتی ہوئی
دنیا بھر میں خشک سالی کئی علاقوں کو بنجر کرتی جا رہی ہے۔ زمینی حدت میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
امریکی پابندیوں کا نشانہ بننے والے ممالک
امریکا عالمی تجارت کا اہم ترین ملک تصور کیا جاتا ہے۔
چین کی ہوئی یا خُوذُو مسلم اقلیت
چین میں ایغور مسلم کمیونٹی کے علاوہ شمال مغربی چین میں خُوذُو مسلم اقلیت بھی آباد ہے۔
دنیا میں سب سے زیادہ ہوائی اڈے کن ممالک میں؟
دنیا میں چھبیس ممالک ایسے بھی ہیں جہاں صرف ایک ایئرپورٹ ہے۔
پاکستانی خواتین کا صنعت و تجارت میں بڑھتا ہوا کردار
خواتین کے پانچویں سالانہ تجارتی میلے کا انقعاد پشاور میں کیا گیا۔
شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی سفارتی تنازعے
محمد بن سلمان کے ولی عہد بننے کے بعد سے سعودی عرب کے کئی دیگر ممالک کے ساتھ سفارتی تنازعے سامنے آ چکے ہیں۔
کیا آپ انہیں پہچان سکتے ہیں؟
بہت ہی کم لوگ ایسے ہوں گے جو انہیں پہچان پائیں۔ آپ بھی کوشش کیجیے!
جتنی بڑی کار اتنا زیادہ منافع ! کیا یہ مفروضہ اب بھی درست ہے؟
لیکن اب بھی کچھ برانڈز ایسے ہیں، جو اپنی لگژری کاروں سے خوب منافع کما رہے ہیں۔
ایران پر امریکی پابندیوں کا نفاذ، کیا کچھ ممکن ہے!
ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر پابندیوں کے پہلے حصے کا نفاذ کر دیا ہے۔
یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں
شدید گرمی اور سورج کی تپش نے متعدد یورپی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
نِیل پڑنے کی چھ وجوہات
کیا آپ نے کبھی سوچا کہ جسم پر نیل پڑنے کی وجوہات کیا ہیں؟
سب سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والے ممالک
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی ورلڈ فیکٹ بُک کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والے ممالک یہ ہیں۔
کنگ پینگوئن کی نسل تیزی سے ختم ہو رہی ہے
کنگ پینگوئن ایک انتہائی دلچسپ سمندری حیات ہے، جس کی ایک صفت اُس طویل مسافت طے کرنا ہے۔
دنیا کے کرپٹ ترین ممالک
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے ’کرپشن پرسپشن انڈیکس‘ میں دنیا کے 180 ممالک کی کرپشن کے حوالے سے درجہ بندی کی گئی ہے۔
تیراکی کے لیے دنیا کے نو خوبصورت ترین قدرتی مقامات
یہ تصاویر آپ کے لیے بصری تسکین کا باعث بنیں گی۔
ایسے جیو گے تو کیسے جیو گے؟
بہت سے جرمن شہری خود کو صحت مند تو سمجھتے ہیں، مگر ملک کی نصف سے زائد آبادی تجویز کردہ ورزش سے بھی کم کثرت کرتے ہیں۔
پاکستانی سیاست دانوں کی ’سیاسی دوستیاں‘
عالمی یومِ دوستی: موجودہ پاکستانی سیاست دانوں کی آپسی اورغیرملکی سیاست دانوں سے ’سیاسی دوستیوں‘ کی تصویری جھلکیاں
پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی اپیلیں: فیصلے کن کے حق میں؟
دیکھیے جرمن حکام نے کس ملک کے کتنے تارکین وطن کی اپیلیں منظور کیں۔
ناسا کی ساٹھویں سالگرہ، تاریخی کامیابیوں پر ایک نظر
ناسا کی ساٹھویں سالگرہ، تاریخی کامیابیوں پر ایک نظر
کس جماعت کو کتنے پاکستانیوں نے ووٹ دیے؟
اس پکچر گیلری میں دیکھیے کس جماعت کو ملک بھر سے کتنے ووٹ ملے۔
جرمنی میں گرمی کی لہر، ’گھر جلدی جائیں‘
جرمنی میں درجہ حرارت چالیس ڈگری کے قریب تک جا پہنچا ہے اور ابھی یہ سلسلہ کئی دن جاری رہنے کی توقع ہے۔
پاکستانی انتخابات: بڑے سیاسی برج جو ’ہیں‘ سے ’تھے‘ ہو گئے
کئی پاکستانی سیاسی برج جو قومی اسمبلی کی رکنیت کی امیدیں لگائے بیٹھے تھے، اپنی ناکامی کے ساتھ ’ہیں‘ سے ’تھے‘ ہو گئے ہیں۔
یورپ کے حسین ترین فوارے
یورپ کے مختلف شہروں میں آج کل موسم گرما کی حدت میں خاصا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
لاہور میں انتخابی مہم کے رنگ اور گہما گہمی
لاہور میں انتخابی مہم کے رنگ اور گہما گہمی
افراد اور شہر گرمی کی حدت کو کیسے شکست دے سکتے ہیں؟
افراد اور شہر گرمی کی حدت کو کیسے شکست دے سکتے ہیں؟
مشہور اداکار رائن گوسلنگ کی بہترین فلمیں
مشہور اداکار گوسلنگ کی نئی فلم ’فرسٹ مین‘ عام نمائش کے لیے پیش کی جانے والی ہے۔
سمندر کی آغوش میں موت تارکینِ وطن کی منتظر
سمندر کی آغوش میں موت تارکینِ وطن کی منتظر
سالزبرگ کی سیاحت کی دس بنیادی وجودہات
سالزبرگ تنگ گلیوں، کھلے چوکوں اور باروک فن تعمیر کا حامل شہر ہے۔
جرمن گرمیوں میں کیا کھاتے ہیں؟
آئیے ذرا جھانک کے دیکھیں مختلف دسترخوانوں میں، جو گرمی کے موسم میں اِدھر اُدھر دکھائی دے رہے ہیں۔
فٹ بال ورلڈ کپ متعدد نئے ریکارڈز کے ساتھ اختتام پذیر
روس کی میزبانی میں کھیلے جانے والا فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران کئی نئے ریکارڈ قائم ہوئے ہیں جو خاصی دلچسپی کے حامل ہیں۔
پہلی عالمی جنگ کا خاموش میدانِ جنگ
بیلجیم کی عوام نے دو لاکھ یورو جمع کر کے زمین میں مدفون قلعہ نما خندقیں تلاش کی ہیں۔
قدرتی آفات اور ہالی ووڈ کی فلمیں
امریکی فلم انڈسٹری نے ماضی میں بھی تاریخی موضوعات اور قدرتی آفات پر فلمیں تخلیق کی ہیں۔
سن 2030 میں پاکستانی شہروں کی متوقع آبادی
اس پکچر گیلری میں دیکھیے بارہ برس بعد پاکستانی شہروں کی آبادی کتنی ہو گی۔
تھائی غار میں پھنسے تمام افراد کو بچا لیا گیا
غوطہ خوروں کی ٹیم نے غار میں پھنسے آخری پانچ افراد کو بچانے کا آپریشن مکمل کر لیا ہے۔
پاکستانی سیاست: تاریخ کے آئینے میں
پاکستان کی پیچیدہ سیاسی تاریخ کے کچھ اہم واقعات دیکھیے اس پکچر گیلری میں
جاپان میں شدید بارشیں، سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور تباہی
جاپان میں گزشتہ ہفتے کے اوائل میں ہونے والی شدید بارشوں سے مختلف علاقوں میں صورت حال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے۔
یونان میں کن ممالک کے مہاجرین کو پناہ ملنے کے امکانات زیادہ؟
جانیے کن ممالک کے شہریوں کو یونان میں پناہ ملنے کے امکانات زیادہ ہیں اور کس ملک کے شہریوں کو پناہ ملنے کی شرح کم۔
تیئیس برس قبل ہونے والے ٹوکیو گیس حملے کے مجرم تختہٴ دار پر
جاپانی دارالحکومت کے زیرزمین ریلوے نظام کے مسافروں پر سن 1995 میں کیے گئے گیس حملوں میں تیرہ افراد ہلاک ہوئے تھے۔
پاکستانی طالبات کی ڈیزائن کردہ ریسنگ کار اور انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس فارمولا ون مقابلے
پاکستانی طالبات کی تیار کردہ فارمولہ ون طرز کی ریسنگ کار، اب عالمی مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے۔
ژوآخم لُوو کی کوچنگ میں نشیب و فراز
ژوآخم لُوو جرمن فٹ بال ٹیم کے بارہ سال سے کوچ چلے آ رہے ہیں۔
پانچ گانے جو حادثاتی طور پر فٹ بال کے مقبول ترانے بن گئے
پانچ گانے جو حادثاتی طور پر فٹ بال کے مقبول ترانے بن گئے
عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کردہ نئے مقامات
رواں برس انسانیت کی عالمی ثقافتی میراث میں شامل کیے گئے تاریخی مقامات۔
’آگ کی نگری‘ اٹلی کے ايک خوب صورت خطے کی سياہ حقيقت
اٹلی کے جنوب ميں کمپانيا کا خطہ لاجواب پکوان اور اپنے شاندار ساحلوں کے ليے معروف ہے۔
ہر طرف گرم راکھ اور لاوا، دور حاضر کے خطرناک ترین آتش فشاں
ہر طرف گرم راکھ اور لاوا، دور حاضر کے خطرناک ترین آتش فشاں
یورپی یونین میں کونسا ملک کب شامل ہوا؟
سن 1957ء میں مغربی یورپ کے صرف چھ ممالک یورپی یونین میں شامل تھے۔
تارکین وطن کی سماجی قبولیت، کن ممالک میں زیادہ؟
جانیے کن ممالک میں غیر ملکیوں کو مرکزی سماجی دھارے میں قبول کرنے کی صلاحیت زیادہ ہے۔
فٹ بال کھیل میں پائے جانے والے واہمات، اعتقادات اور رسومات
فٹ بال کھیل کے کئی کھلاڑیوں کی مخصوص عادات اُن کی شخصیات کا حصہ بن چکی ہیں۔
بیدخل کیے جانے والے میکسیکن کی واپسی لیکن نئی شروعات کیسے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر غیرقانونی میکسیکن مہاجرین کی ملک بدری کا سلسلہ جاری ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ