You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ڈی ڈبلیو پکچر گیلری
ڈی ڈبلیو پکچر گیلری
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
موسیقی کی دنیا کے دس ایسے ستارے، جنہیں پردیس منتقل ہونا پڑا
ایسے دس اہم فنکار جنہیں ایسے ملکوں میں شہرت حاصل ہوئی، جو اُن کے اپنے آبائی وطن نہیں تھے۔
عالمی کپ 2018، اب تک کے کچھ یادگار لمحے
چند روز قبل شروع ہونے والے اس عالمی کپ فٹ بال میں کچھ لمحات ایسے ہیں جو مدتوں یاد رکھے جائیں گے۔
پلاسٹک کی ماحولیاتی آلودگی کا بھیانک چہرہ
خوبصورت سمندری ساحل اب پلاسٹک کی بوتلوں اور تھیلوں کے ساتھ ساتھ اِن سے مرے پرندوں سے بھرے ہوئے ہیں۔
فٹ بال ورلڈ کپ کے چند یادگار لمحات
روس کی میزبانی میں ورلڈ کپ چودہ جون سے شروع ہو چکا ہے۔ اس کا فائنل میچ پندرہ جولائی کو ماسکو ہی میں کھیلا جائے گا۔
فٹ بال ورلڈ کپ کے دلچسپ حقائق
فٹ بال کا ورلڈ کپ چودہ جون سے روس کی میزبانی میں شروع ہو گیا ہے۔
فٹ بال ورلڈ کپ: تہلکہ مچانے والے نوجوان کھلاڑی
فيفا ورلڈ کپ فٹ بال کی دنيا کا سب سے معتبر، سب سے بڑا اور سب سے زيادہ اہميت کا حامل ایونٹ تسلیم کیا جاتا ہے۔
ایسے جرمن اداکار، جنہوں نے عالمی شہرت حاصل کی
ایسے سات معروف جرمن اداکاروں کی تصاویری جھلکیاں، جنہوں نے اپنی اداکاری کے جوہر بین الاقوامی سینما میں بھی دکھائے
جی سیون سمٹ اور احتجاجی مظاہرے
جمعہ 8 جون سے سات امیر اور صنعتی ملکوں کی دو روزہ جی سیون سمٹ کینیڈین صوبے کیوبیک کے مقام لامالبائی میں منعقد ہو رہی ہے۔
فٹبال عالمی کپ کی تاریخ کی مختصر جھلکیاں
ارجنٹائن کے کارٹونسٹ کی کتاب ’ورلڈ کپ 1930ء سے 2018ء‘ کی چند تصاویری جھلکیاں دیکھیں اس پکچر گیلری میں۔
جرمنی میں ہزار سال سے بھی پرانے کیتھیڈرل
مسیحی دنیا میں کیتھیڈرل ایسے بڑے کلیسا کو کہتے ہیں، جو کسی بشپ کی مذہبی عمل داری کا مرکز ہوتا ہے۔
ماہ رمضان کے روزے اور لذیذ افطار کی دعوت
ماہ رمضان کے روزے اور لذیذ افطار کی دعوت
حال ہی میں دریافت ہونے والی دس نئی اسپیشیز
نہایت منفرد درخت سے غیرعمومی بندر تک دنیا بھر میں دریافت کی جانے والی دس نئی اسپیشیز کی فہرست جاری کی گئی ہے۔
دنيا بھر ميں کہاں کہاں مہاجرين کے بحران جاری ہيں؟
اس وقت دنيا بھر ميں بے گھر اور ہجرت پر مجبور افراد کی تعداد تاريخ ميں اپنی اونچی ترين سطح پر ہے۔
جرمنی میں ملازمتیں، کس ملک کے تارکین وطن سر فہرست رہے؟
سن 2015 سے اب تک جرمنی آنے والے مہاجرین اور تارکین وطن میں سے اب ہر چوتھا شخص برسرروزگار ہے۔
اٹلی کا سیاسی بحران، اہم کردار کون کون سے ہیں؟
اٹلی میں حکومت سازی کے لیے مذاکرات کی ناکامی کے بعد خدشات ہیں کہ وہاں دوبارہ انتخابات کا انعقاد کرانا پڑ سکتا ہے۔
جرمنی: سات ہزار سے زائد پاکستانیوں کی ملک بدری طے
اے زیڈ آر کے مطابق کس صوبے سے کتنے پاکستانیوں کو لازمی ملک بدر کیا جانا ہے؟ جانیے اس پکچر گیلری میں
منگولیا کے خانہ بدوشوں کا تاریک مستقبل
غیر قانونی شکار کے خلاف نئے حکومتی قانون کی وجہ سے اب ان کی بطور خانہ بدوش شناخت خطرے میں ہے۔
پشاور میں سکھوں کا افطاری کیمپ
آپ کو سیر کراتے ہیں، ان میں سے ایک ایسے کیمپ کی جو لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے قریب ہی لگایا گیا ہے۔
جرمنی سے پاکستانیوں کی ملک بدریاں: کب، کتنے، کس قیمت پر؟
ان میں کتنے پاکستانی تھے اور انہیں کب اور کس قیمت پر ملک بدر کیا گیا؟ جانیے اس پکچر گیلری میں۔
گنی کیڑوں کی بیماری: قریب الاختتام
سن 1986 میں 36 لاکھ افراد گنی کیڑوں کی بیماری میں مبتلا تھے۔ یہ ایشیا اور افریقہ کے اکیس ملکوں میں پائی جاتی تھی۔
جرمنی: جرائم کے مرتکب زیادہ تارکین وطن کا تعلق کن ممالک سے؟
اس گیلری میں دیکھیے کہ جرمنی میں جرائم کا ارتکاب کرنے والے مہاجرین کی اکثریت کا تعلق کن ممالک سے تھا۔
تیس سالہ جنگ: مذہب طاقت اور قبضے کی کشمکش
وسطی یورپ کا ایک ایسا علاقائی تنازعہ، جو دنیا میں ایک بدترین جنگ کی صورتحال اختیار کر گیا تھا۔
کراچی میں گرمی کی شدید لہر، سورج نے اپنا رنگ دکھا دیا
کراچی میں غضب کی گرمی، پارہ بیالیس ڈگری تک جا پہنچا
جرمن شہریوں کی غربت کی کہانیاں
بے گھر، کھانے پینے میں بچت اور بچوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بھی پیسے نہیں۔ ایسے افراد کی کہانیاں تصویروں کی زبانی۔
شہزادہ ہیری اور میگھن میرکل کی عشق کہانی
شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن میرکل آج شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ ان کے عشق کی کہانی سبھی جاننا چاہتے ہیں۔
مٹی کے بغیر کاشتکاری، مستقبل کے انسان کے لیے مفید ہے؟
زمین کی آبادی بڑھ رہی ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیوں نے کھیتوں میں کاشتکاری کے عمل کو مشکل سے مشکل تر کر دیا ہے۔
عالمی کپ فٹ بال کے میزبان شہر
14 جون سے روس عالمی کپ فٹ بال مقابلوں کی میزبانی کرنے جا رہا ہے۔ یہ عالمی مقابلے روس کے گیارہ شہروں میں منعقد ہوں گے۔
رہائش اختیار کرنے کے اعتبار سے جرمنی کے پانچ بہترین شہر
رہائش اختیار کرنے کے اعتبار سے جرمنی کے پانچ بہترین شہر
کَن فلمی میلے میں بِکھرے دلکش ماہرہ خان کے رنگ
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے قدم کَن فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر
برسلز میں مہاجرین سے یکجہتی کے لیے انسانی ہاتھوں کی زنجیر
برسلز میں مقامی افراد نے مہاجرین سے یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا
اس سال اب تک کتنے مہاجرين يورپ پہنچ چکے ہيں؟
اس سال اب تک کتنے مہاجرين يورپ پہنچ چکے ہيں؟
کس ملک کے پاس کتنے طیارہ بردار بحری بیڑے ہیں؟
دنیا میں اب تک 168 طیارہ بردار بحری بیڑے بنائے جا چکے ہیں۔ اس وقت دنیا بھر میں محض 19 بحری بیڑے زیر استعمال ہیں۔
سُپر کبڈی لیگ میں خواتین کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
سُپر کبڈی لیگ میں خواتین کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
ریماگن کا تاریخی پُل
جرمن حکام نے دوسری عالمی جنگ کے دوران اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل ریماگن پُل کی باقیات کو فروخت کر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
سب سے زیادہ آم کون سا ملک پیدا کرتا ہے؟
آموں کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اور عالمی سطح پر اس کی مانگ بھی بہت ہے لیکن آموں کی پیدوار میں آگے آگے کون ہے؟
دنیا کے مصروف ترین فضائی روٹ
دنیا کے مصروف ترین فضائی راستوں پر ایک نظر
پردے کے پیچھے ...
ڈی ڈبلیو کا صحافتی عملہ گزشہ 65 برسوں سے آپ کی خدمت میں خبریں، تحقیقی رپورٹیں اور خصوصی انٹرویوز پیش کر رہا ہے۔
داعش کیسے وجود میں آئی؟
آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ جہادی گروہ کیسے وجود میں آیا اور اس نے کس حکمت عملی کے تحت اپنا دائرہ کار بڑھایا۔
فیس بُک کی دنیا میں پسندیدہ ترین عالمی رہنما
فیس بُک کی دنیا میں پسندیدہ ترین رہنما کون ہے؟ دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔
’بروڈول‘ سیکس ڈولز پر مشتمل جرمن قحبہ خانہ پر ایک نظر
ڈورٹمنڈ میں ایک ایسا قحبہ خانہ ہے جہاں جنسی تسکین کے لیے سلیکون سے بنائی گئی گڑیاں مہیا کی جاتی ہیں۔
دنیا کے امیر ترین ممالک - ٹاپ ٹین
سن 2018 میں GDP-PPP کے اعتبار سے دنیا کے امیر ترین ممالک کے بارے میں تفصیلات اس پکچر گیلری میں دیکھیے۔
عالمی سیاستدان اور درختوں سے محبت
عالمی سیاستدان اور درختوں سے محبت
ٹرمپ، اوباما، بُش: میرکل سبھی سے واقف ہیں
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے ڈونلڈ ٹرمپ کے سوا سب امریکی صدور سے دوستانہ تعلقات رہے ہیں۔
جرمنی میں سائیکل کیسے چلائیں؟
اس سے قبل کہ آپ سائیکل نکال کر چلانا شروع کر دیں، یہ چند اصول ضرور پڑھ لیجیے۔
جب اِن کی اُن سے ملاقات ہوئی
شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی طرف سے ماضی میں کی جانے والی غلطیوں کو نہیں دہرایا جائے گا۔
چیرنوبل: ٹھہری ہوئی زندگیوں کے لوگ
اس شہر کے تیس کلومیٹر کے اندر اب بھی انسانی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔ اس کے باوجود کچھ لوگ واپس لوٹ آئے ہیں۔
سعودی عرب کے تاراج شہر میں خوش آمدید
العلا نامی یہ قدیمی نخلستان ملک کے شمال مغرب میں واقع ہے۔
انوکھے مٹیریل سے تیارہ کردہ پانچ منفرد فرنیچر ڈیزائن
فرنیچر ڈیزائنر اب لکڑی جیسے مٹیریل سے بیزار ہوتے جا رہے ہیں اور اب ایسے افراد متبادل مٹیریل کی کھوج میں دکھائی دیتے ہیں۔
ایتھوپیا کے لوٹے گئے قدیم نوادرات
ایتھوپیا کے لوٹے گئے قدیم نوادرات
جنوبی ایشیائی ممالک میں میڈیا کی صورت حال
جنوبی ایشیائی ممالک میں میڈیا کی صورت حال جانیے، اس پکچر گیلری میں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ